Results 1 to 5 of 5

Thread: What is Bitcoin??? بٹکوائن کیا ہے؟

  1. #1
    bitcoinpak is offline Junior Member
    Last Online
    21st November 2015 @ 01:36 PM
    Join Date
    20 Nov 2015
    Location
    Gujranwala
    Gender
    Male
    Posts
    3
    Threads
    1
    Credits
    0
    Thanked: 1

    Default What is Bitcoin??? بٹکوائن کیا ہے؟

    بٹکوائن کیا ہے؟
    Bitcoin ایک ڈیجیٹل کرنسی اورPeer To Peer پیمنٹ نیٹورک ہے جو Open Source دستور پر مبنی ہے اور عوام مکمل آزاد کرنسی ہے، جس کو ہم اپنے کمپیوٹر کی مدد سے بھی خود بنا سکتے ہیں۔
    بٹ کوئن کرنسی کا دیگر رائج کرنسیوں مثلا ڈالر اور یورو سے موازنہ کیا جاسکتا ہے، لیکن رائج کرنسیوں اور بٹ کوئن میں کچھ فرق ہے۔سب سے اہم فرق یہ ہے کہ بٹ کوئن مکمل طور پر ایک ڈیجیٹل کرنسی ہے جس کا وجود محض انٹرنیٹ تک محدود ہے، خارجی طور پر اس کا کوئی جسمانی وجود نہیں۔ اسی طرح بٹ کوئن کرنسی کے پیچھے کوئی طاقتور مرکزی ادارہ مثلا مرکزی بینک نہیں ہے اسی وجہ سے ریاستہائے متحدہ امریکہ کے وزارت خزانہ نے اسے غیر مرکزی کرنسی(decentralized currency) قرار دیا ہے۔،کیونکہ اس کرنسی کو ایک شخص براہ راست دوسرے شخص کو منتقل کرسکتا ہے، اس کے لیے کسی بینک یا حکومتی ادارہ کی ضرورت نہیں ہوتی۔ تاہم انٹرنیٹ کے ذریعہ بٹ کوئن کی نوشتہ سودا کا استعمال کرتی ہے۔ بٹ کوئن کمانے یا حاصل کرنے میں کسی شخص یا کسی بینک کا کوئی اختیار نہیں۔ یہو دیگر رائج کرنسیوں کی طرح ہی استعمال کیا جاسکتا ہے۔
    بٹ کوئن کا آغاز 2009 میں کازب* نام ستوشی ناکاماتو نے کیا۔اسے کرپٹوکرنسی کہتے ہیں کیونکہ یہ Public Keyکرپٹوگرافی کے اصولوں پر مبنی ہے۔
    یہ کرنسی حسابی عمل لوگرتھم کی بنیاد پر کام کرتی ہے،جس کے لئے کمپیوٹر کو انٹر نیٹ سے منسلک کر کے، کمپیوٹر کے پروسیسر سے کام لیا جاتا ہے۔ جس کمپیوٹر کا پروسیسر جتنا طاقتور ہوتا ہے، اتنی جلد وہ حسابی عمل لوگرتھم کا سوال حل کرکے بٹ کوائن بناتا ہے۔
    بٹ کوئن خاصی تحقیق وتجسس کا موضوع بھی رہا ہے، کیونکہ کرپٹوگرافی کرنسی ہونے کی وجہ سے اس کے مالکان اور صارفین کا پتہ لگانا خاصا مشکل ہے، اس وجہ سے اس کا غیر قانونی استعمال بھی کیا جاسکتا ہے۔
    بٹ کوئن کو ایک کرپٹوکرنسی (cryptocurrency) سمجھا جاتا ہے، اس کا مفہوم یہ ہے کہ یہ کرنسی بنیادی طور پر رازداری کے اصولوں کو ملحوظ رکھتی ہے۔ نیز اسے اپنی نوعیت کی واحد کرنسی سمجھا جاتا ہے، لیکن درحقیقت اس طرح کی کم از کم 60 کرپٹوکرنسیاں انٹرنیٹ پر موجود ہیں، جن میں سے 6 کرنسیاں اصل ہیں۔ چونکہ بٹ کوئن ایک آزاد مصدرکرنسی ہے، اس لیے اس کی نقل اور اس میں کچھ اصلاحات کرکے دوسری نئی کرنسی بنائی جاسکتی ہے، اس لیے اس وقت موجود تمام کرپٹوکرنسیاں بٹ کوئن کی طرح ہی کام کرتی ہیں۔

  2. #2
    Athar Zubair's Avatar
    Athar Zubair is offline Senior Member+
    Last Online
    27th November 2023 @ 07:56 PM
    Join Date
    08 Sep 2014
    Location
    Lahor
    Gender
    Male
    Posts
    504
    Threads
    42
    Credits
    2,714
    Thanked
    78

    Default

    سچی بات کے



    ککھ پلےنئیں پڑا ۔

  3. #3
    bitcoinpak is offline Junior Member
    Last Online
    21st November 2015 @ 01:36 PM
    Join Date
    20 Nov 2015
    Location
    Gujranwala
    Gender
    Male
    Posts
    3
    Threads
    1
    Credits
    0
    Thanked: 1

    Default

    Quote Athar Zubair said: View Post
    سچی بات کے



    ککھ پلےنئیں پڑا ۔
    actually paina v nai c q k...mai ney urdu mai yeh likha howa tha google documents mai and mai waha sey copy past kar raha tha k light off ho gai (paksitan zindabad) and 2nd yeh k mai copy past karta hon to same as yaha nahin past ho raha idk k q...

  4. #4
    Mubashir161's Avatar
    Mubashir161 is offline Senior Member+
    Last Online
    2nd April 2023 @ 12:20 PM
    Join Date
    17 Nov 2015
    Location
    Mardan
    Gender
    Male
    Posts
    56
    Threads
    9
    Credits
    246
    Thanked: 1

    Default

    Nice info

  5. #5
    Join Date
    03 Jun 2014
    Location
    ***************
    Gender
    Female
    Posts
    1,002
    Threads
    53
    Thanked
    55

    Default

    Yeh Bitcoins kese Hasil kiye jate hain?

Similar Threads

  1. Replies: 4
    Last Post: 5th April 2014, 09:20 PM
  2. Replies: 21
    Last Post: 17th March 2013, 10:01 PM
  3. Replies: 0
    Last Post: 30th September 2012, 09:34 AM
  4. کیا جھوٹ بولنا جائز ہے؟؟؟
    By I T DUNYA in forum Sunnat aur Hadees
    Replies: 9
    Last Post: 4th May 2012, 08:13 PM
  5. Replies: 6
    Last Post: 4th July 2009, 10:51 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •