پیارے ممبرز السلام علیکم،۔۔
دوستوں آپ سب کو آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام پر ونر رینک جیتنے کا موقع مل رہا ہے۔۔ اور وہ بھی سو فیصد چانس،۔۔۔۔
کرنا صرف یہ ہے کہ آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام پر آپ نے اپنا پسندیدہ سٹائل یا تھیم لگانا ہے۔۔ اس کا سکرین شارٹ شیئر کرنا ہے۔۔ سکرین شارٹس ایسا ہو جس میں آپ کا یوزر نیم شو ہو۔۔

اور تھریڈ میں دیئے گئے پول میں اس تھیم یا سٹائل کو ووٹ دینا ہے۔۔

پلیز یہ نوٹ کر لیں:۔۔ کہ سکرین شارٹ بھی دینا ہے۔۔ اور پول میں اپنے رائے بھی دینا ہے۔۔ کوئی بھی ایک اگر اس میں نہ ہو۔۔ تو وہ مقابلے میں شامل شمار نہیں ہوگا۔۔

یہ کرنے کے بعد آپ آٹومیٹک اس کانٹسٹ میں شامل ہو جائئنگے۔۔ اور آپ کے پاس سو فیصد جیتنے کا چانس ہوگا۔۔
تمام جیتنے والے ممبرز کو رینک دس دسمبر کو دیئے جائنگے۔۔

پلیز نوٹ: مقابلے میں حصہ لینے کے کئے آپ کی رجسٹریشن کا دورانیہ کم از کم ایک مہینے پرانا ہونا ضروری ہے۔۔ اور پوسٹ کم از کم پچاس ہونی چاہیے۔۔ موجودہ ورنر اینک ہولڈر بھی حصہ لے سکتے ہیں۔۔ کیونکہ اس مقابلے کے رزلٹ سے پہلے ان کی ونر رینکس کی معیاد ختم ہو جائیگی۔، وی آئی پی ممبران اور ٹیم ممبرز حصہ لے سکتے ہیں لیکن ان کو کوئی رینک وغیرہ نہیں دی جائیگی۔۔

یہ صرف ایک مقابلہ نہیں۔۔ بلکہ آپ سب کی رائے بھی ہے۔۔۔ہو سکتا ہے کہ ہم آپ کے رائے کے مطابق آپ کے پسندیدہ سٹائلز کو چھوڑ کر باقی ری موو کر لیں۔۔ لہذا اچھی طرح چیک کر کے اپنے رائے کا اظہار کر لیں۔۔

اپنا پسندہ تھیم یا سٹائل چوز کرنے کے لئے نیچے شکرین شارٹ دیکھے۔
Name:  choosestyle.jpg
Views: 5416
Size:  37.2 KB
How to Participate:
1. Choose your best style/Theme in ITDunya.com
2. Make a Screenshot, it must show your user name (Sample given below)
3. Vote in the poll for the same & you are done........


Example Screen Shot:

Name:  screenshot.jpg
Views: 5435
Size:  37.9 KB