میں نے آئی دنیا میں ٰانپیج 3 کا لنک دیکھ کر اس کو ڈائولوڈ کیا مگر یہ error دکھا رہا ہے Setinal key not found جبکہ لنک دینے والے صاحب کا کہنا ہے کی وہ اسکو کافی عرصے سے استعمال کر رہے ہیں۔ کوئی صاحب ڈائون لوڈ کرنے کاطریقہ step by step بتادین عین نوازش ہوگی