السلامُ علیک ورحمتہ اللہ
اُمید ہےکہ تمام احباب بخیروعافیت ہونگے
معزز انتظامیہ سے پوچھنا تھا کہ کیا فورم پر ’’تھریڈ ٹیگ آپشن‘‘نہیں لگ سکتا؟
اس سے ممبران کو اپنے تھریڈ میں مدعو کرنا بہت آسان ہوجاتا ہے
اگر ایسا ممکن ہے تو برائے مہربانی اس آپشن کو جلد از جلد ایکٹو کر دیں شکریہ
Bookmarks