اسلام علیکم دوستوں امید ہے آپ لوگ صحت اور ایمان کی بہترین خالت میں ہوں گے
دوستوں میرے پی سے میں کچھ پرابلم ہے ایف اور ڈی ڈ را یور میں ڈیٹا ھیڈن ہو گی ہے آواست اینٹی وایرس پر سکین کیا مگر سب فہلڈر غایب ھو گے آب نیو ونڈو ایکس پی چلا رہا ھوں ایف تو فارمیٹ کیا مگر ڈی میں میرا ضرو ری ڈیٹا ہے پلیز ایکسپرٹ ہیلپ کر لیں ٹکہ میں ڈی سے ضروری ڈیٹا حاصل کر سکوں
Bookmarks