Results 1 to 5 of 5

Thread: Badbakht hai woh Insaan

  1. #1
    Join Date
    21 Sep 2008
    Posts
    991
    Threads
    122
    Thanked
    0

    Default Badbakht hai woh Insaan

    حضرت محمد بن علی رضی اللہ عنہ بیان فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : یہ بے وفائی ہے کہ کسی کے پاس میرا ذکر ہو اور وہ مجھ پر درود نہ بھیجے۔

    عبدالرزاق، المصنف، 2 : 217، رقم : 3121
    عسقلاني، فتح الباري، 11 : 168

    --------------

    ’’حضرت جابر رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں کہ حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ بدبخت ہے وہ شخص جس نے رمضان کا مہینہ پایا اور اس کے روزے نہ رکھے اور بدبخت ہے وہ شخص جس نے اپنے والدین کو یا ان میں سے کسی ایک کو پایا اور ان کے ساتھ نیکی نہ کی اور بدبخت ہے وہ شخص جس کے سامنے میراذکر ہوا اور اس نے مجھ پر درود نہ بھیجا۔‘‘

    طبراني، المعجم الاوسط
    يثمي، مجمع الزوائد
    مناوي، فيض القدير

    ---------------


    ’’حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں کہ حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم منبر پر تشریف فرما ہوئے اور فرمایا آمین آمین آمین عرض کیا گیا یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جب آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم منبر پر چڑھے تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا آمین آمین آمین، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا بے شک جبرئیل امین میرے پاس حاضر ہوئے اور کہا کہ جو شخص رمضان کا مہینہ پائے اور اس کی بخشش نہ ہو اور وہ دوزخ میں داخل ہو جائے تو اﷲ تعالیٰ اسے اپنی رحمت سے دور کرے (حضرت جبرئیل نے مجھ سے کہا) ’’آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم آمین کہئے‘‘ پس میں نے آمین کہا اور جس نے اپنے والدین یا ان میں سے کسی ایک کو بڑھاپے میں پایا اور ان کے ساتھ حسن سلوک سے پیش نہ آیا اور جہنم کی آگ میں داخل ہوگیا اﷲ تعالیٰ اسے اپنی رحمت سے دور کرے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کہیں آمین پس میں نے آمین کہا اور وہ شخص جس کے سامنے میرا ذکر کیا گیا اور اس نے مجھ پر درود نہ بھیجا اور وہ جہنم کی آگ میں داخل ہوگیا پس اﷲ تعالیٰ اسے اپنی رحمت سے دور کرے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کہیں آمین تو میں نے کہا آمین۔‘‘


    ابن حبان، الصحيح


    حاکم، المستدرک علي الصحيحين


    هيثمي، موارد الظمان


    بخاري، الأدب المفرد


    عسقلاني، المطالب العالية

  2. #2
    Haq* is offline Member
    Last Online
    17th February 2009 @ 08:52 PM
    Join Date
    26 Dec 2008
    Posts
    190
    Threads
    10
    Thanked
    0

    Default

    nice sharing
    jazakALlah

  3. #3
    Sami Yusuf's Avatar
    Sami Yusuf is offline Senior Member+
    Last Online
    27th October 2009 @ 12:15 AM
    Join Date
    28 Jan 2009
    Location
    Qatar
    Posts
    170
    Threads
    10
    Credits
    950
    Thanked: 1

    Default

    JazaKallah

  4. #4
    Join Date
    21 Sep 2008
    Posts
    991
    Threads
    122
    Credits
    0
    Thanked
    0

    Default

    Post Passand karne ka shukriyah

  5. #5
    Join Date
    08 Jan 2008
    Location
    ISLAMABAD
    Age
    37
    Posts
    1,861
    Threads
    86
    Thanked
    28

    Default

    nicesharing

Similar Threads

  1. Insaan
    By Umber Masood in forum Baat cheet
    Replies: 6
    Last Post: 21st January 2012, 05:37 PM
  2. Wah Re aa Insaan
    By *Abdul-Basit* in forum Design Poetry
    Replies: 10
    Last Post: 6th February 2011, 06:28 PM
  3. Replies: 1
    Last Post: 26th June 2010, 07:29 PM
  4. INSAAN KO INSAAN Se...NAFRRAT....?
    By muzafarmohsin in forum Urdu Adab & Shayeri
    Replies: 7
    Last Post: 15th April 2010, 02:38 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •