السلام علیکم
میں نے کچھ دن قبل ان پیج 2009 کھولا تو نہ کھل سکا، میں نے ان پیج کو اَن اِنسٹال کر کے دوبارہ انسٹال کرنے کی کوشش کی مگر انسٹال نہ ہو سکا، کئی بار کوشش کی
مگر انسٹال نہ ہو سکا، کمپیوٹر میں ان پیج پروفیشنل ان پیج انسٹال ایبل بھی رکھا ہے، میں نے اس کو ڈیلٹ کرنا چاہا مگر ڈیلیٹ نہ ہو سکا؟
مجھے امید ہے آپ راہ نمائی فرمائیں گے۔
شکریہ
خیر اندیش
امین عاصم
Bookmarks