Results 1 to 8 of 8

Thread: ‎*‎تلیمح کاہے اور اس کا مقصد‎*‎

  1. #1
    Asadullah7's Avatar
    Asadullah7 is offline Advance Member
    Last Online
    16th November 2021 @ 05:27 AM
    Join Date
    26 Jan 2014
    Location
    Mai-khada
    Gender
    Male
    Posts
    6,351
    Threads
    610
    Credits
    1,220
    Thanked
    1050

    Default ‎*‎تلیمح کاہے اور اس کا مقصد‎*‎

    السلام علیکم
    ‏،،
    ‏،،
    قابل احترام ممبرز! کیسے ہیں آپ سب؟
    میں امید کرتا ہو کہ آپ سب رحمن تعالی کے فضل و کرم سے ٹھیک ہونگے
    ‏،،،،،
    دوستوں آج ایک اردو کی نئ کلاس کے ساتھ حاضر ہوا،
    کہ ‎تلمیح‎‎کیا ہے----‎تلیمح کی تعریف‎‎اور ‎تلیمح کا مقصد‎
    امید کہ میری یہ کلاس بھی فائدہ مند ثابت ہوگی!

    ----------

    ----------
    ‎تلمیح‎
    تلمیح عربی زبان کا لفظ ہے جس کے معنی اشارہ کرتا ھے

    ----------
    ‎تلیمح کی تعریف‎
    ادبی اصطلاح میں اگر نظم یا نثر میں قرآن کریم کی کسی آیت،کسی حدیث،کسی مشہور روایت ،تاریخی قصے یا واقعے کی طرف دو یا تین لفظوں میں اشارہ کیا جاتے تو اسے تلمیح کہتے ہے

    ----------
    ‎تلیمح کا مقصد‎
    نظم یا نثر میں کسی بات کو اچھی طرح سمجھانے یا اسے واصع کرنے کیلے پرانے واقعے یا روایت کا سھارا لیا جاتا ہے-لیکن اس مقصد کیلے شاعر یا نثرنگار پورا قصہ بیان کرے تو پڑھنے والے اس تفصیل سے بے مزہ ہوسکتے ہے لیکن تلیمح کے استعمال سے وہ اصل مفہوم اخز کرلیتے ہیں

    ----------
    ‎مثال‎
    ابن مریم ہوا کرے کوئی
    میرے دکھ کی دوا کرے کوئی

    ----------
    غالب کے اس شعر میں مشہور تلیمح"ابن مریم"استعمال کی گئ ہےجو اشارہ ہے حضرت عیسی علیہ السلام کی طرف-

    ----------
    شکریہ
    والسلام
    ‎بچہ آدمی کا باپ ہوتاہے‎

  2. #2
    Yaseen Ahmad is offline Member
    Last Online
    18th January 2024 @ 05:00 PM
    Join Date
    30 Nov 2013
    Location
    Janat
    Age
    30
    Gender
    Male
    Posts
    3,565
    Threads
    288
    Thanked
    698

    Default

    بہت عمدہ اسد بھائ
    امید ہے بہت سے ممبرز کو اردو کی اصلاح میں مدد گار ثابت ہوگی

  3. #3
    Asadraza786's Avatar
    Asadraza786 is offline Advance Member
    Last Online
    23rd May 2023 @ 08:35 PM
    Join Date
    17 Dec 2013
    Location
    Shahwali
    Age
    25
    Gender
    Male
    Posts
    3,201
    Threads
    255
    Credits
    527
    Thanked
    499

    Default

    Quote Asad785 said: View Post

    السلام علیکم
    ‏،،
    ‏،،
    قابل احترام ممبرز! کیسے ہیں آپ سب؟
    میں امید کرتا ہو کہ آپ سب رحمن تعالی کے فضل و کرم سے ٹھیک ہونگے
    ‏،،،،،
    دوستوں آج ایک اردو کی نئ کلاس کے ساتھ حاضر ہوا،
    کہ ‎تلمیح‎‎کیا ہے----‎تلیمح کی تعریف‎‎اور ‎تلیمح کا مقصد‎
    امید کہ میری یہ کلاس بھی فائدہ مند ثابت ہوگی!

    ----------

    ----------
    ‎تلمیح‎
    تلمیح عربی زبان کا لفظ ہے جس کے معنی اشارہ کرتا ھے

    ----------
    ‎تلیمح کی تعریف‎
    ادبی اصطلاح میں اگر نظم یا نثر میں قرآن کریم کی کسی آیت،کسی حدیث،کسی مشہور روایت ،تاریخی قصے یا واقعے کی طرف دو یا تین لفظوں میں اشارہ کیا جاتے تو اسے تلمیح کہتے ہے

    ----------
    ‎تلیمح کا مقصد‎
    نظم یا نثر میں کسی بات کو اچھی طرح سمجھانے یا اسے واصع کرنے کیلے پرانے واقعے یا روایت کا سھارا لیا جاتا ہے-لیکن اس مقصد کیلے شاعر یا نثرنگار پورا قصہ بیان کرے تو پڑھنے والے اس تفصیل سے بے مزہ ہوسکتے ہے لیکن تلیمح کے استعمال سے وہ اصل مفہوم اخز کرلیتے ہیں

    ----------
    ‎مثال‎
    ابن مریم ہوا کرے کوئی
    میرے دکھ کی دوا کرے کوئی

    ----------
    غالب کے اس شعر میں مشہور تلیمح"ابن مریم"استعمال کی گئ ہےجو اشارہ ہے حضرت عیسی علیہ السلام کی طرف-

    ----------
    شکریہ
    والسلام
    Wah Asad Paaji u r great
    Risk Is My Business

  4. #4
    AsifSattarvi's Avatar
    AsifSattarvi is offline Advance Member
    Last Online
    12th October 2022 @ 02:54 PM
    Join Date
    20 May 2012
    Gender
    Male
    Posts
    6,594
    Threads
    104
    Credits
    30,058
    Thanked
    960

    Default

    تلمیح
    کی تعریف اردو گرامر میں اس طرح بھی کی گئی ہے
    -----------
    کلام میں ایسے الفاظ کا استعمال کرنا جن سے کسی حقیقی۔۔۔یا۔۔۔غیر حقیقی واقعے، قصے یا مسلے کی طرف اشارہ ہو۔۔۔۔یا۔۔کسی علمی وادبی ۔۔۔۔یا۔۔۔فنی اصطلاح کی طرف اشارہ ہو
    مثال
    آتش بلند دل کی نہ تھی ورنہ اے کلیم
    ایشعلہ برق خرمنِ صدکوہِ طورتھا
    میر

    اور تو اے بے خبرسمجھا اسے شاخِ نبات
    بارِنمبرود کو کیا گلزار
    اقبال

    دوست کو یو بچا لیا تونے
    اس کی مدد سے فوجِ ابنابیل نے کیا
    داغ

    سبق ملا ہے یہ معراج ِ مصطفیٰﷺ سے مجھے
    کہ عالمِ بشریت کی زد میں ہے گردوں
    اقبال
    ------
    ہمارے ساتھ اردر کی یہ کلاس شئیر کرنے کا بہت شکریہ

  5. #5
    M.shawal's Avatar
    M.shawal is offline Advance Member
    Last Online
    8th February 2020 @ 11:57 AM
    Join Date
    15 Apr 2016
    Location
    Dera ismailkhan
    Age
    39
    Gender
    Male
    Posts
    6,306
    Threads
    414
    Credits
    8,468
    Thanked
    315

    Default

    بہت عمدہ
    (ہر دوسرے انسان کی مدد)

  6. #6
    Join Date
    16 Aug 2009
    Location
    Makkah , Saudia
    Gender
    Male
    Posts
    29,910
    Threads
    482
    Credits
    148,896
    Thanked
    970

    Default

    Quote Asadullah7 said: View Post

    السلام علیکم
    ‏،،
    ‏،،
    قابل احترام ممبرز! کیسے ہیں آپ سب؟
    میں امید کرتا ہو کہ آپ سب رحمن تعالی کے فضل و کرم سے ٹھیک ہونگے
    ‏،،،،،
    دوستوں آج ایک اردو کی نئ کلاس کے ساتھ حاضر ہوا،
    کہ ‎تلمیح‎‎کیا ہے----‎تلیمح کی تعریف‎‎اور ‎تلیمح کا مقصد‎
    امید کہ میری یہ کلاس بھی فائدہ مند ثابت ہوگی!

    ----------

    ----------
    ‎تلمیح‎
    تلمیح عربی زبان کا لفظ ہے جس کے معنی اشارہ کرتا ھے

    ----------
    ‎تلیمح کی تعریف‎
    ادبی اصطلاح میں اگر نظم یا نثر میں قرآن کریم کی کسی آیت،کسی حدیث،کسی مشہور روایت ،تاریخی قصے یا واقعے کی طرف دو یا تین لفظوں میں اشارہ کیا جاتے تو اسے تلمیح کہتے ہے

    ----------
    ‎تلیمح کا مقصد‎
    نظم یا نثر میں کسی بات کو اچھی طرح سمجھانے یا اسے واصع کرنے کیلے پرانے واقعے یا روایت کا سھارا لیا جاتا ہے-لیکن اس مقصد کیلے شاعر یا نثرنگار پورا قصہ بیان کرے تو پڑھنے والے اس تفصیل سے بے مزہ ہوسکتے ہے لیکن تلیمح کے استعمال سے وہ اصل مفہوم اخز کرلیتے ہیں

    ----------
    ‎مثال‎
    ابن مریم ہوا کرے کوئی
    میرے دکھ کی دوا کرے کوئی

    ----------
    غالب کے اس شعر میں مشہور تلیمح"ابن مریم"استعمال کی گئ ہےجو اشارہ ہے حضرت عیسی علیہ السلام کی طرف-

    ----------
    شکریہ
    والسلام
    Thanks for Sharing

    - - - Updated - - -

  7. #7
    Jagjit Singh is offline Senior Member+
    Last Online
    25th March 2024 @ 08:02 PM
    Join Date
    27 Nov 2008
    Posts
    65
    Threads
    23
    Credits
    220
    Thanked
    4

    Default

    واہ بھائی واہ کالج کے دن یاد دلا دیے

  8. #8
    Akhtar170 is offline Advance Member
    Last Online
    29th December 2023 @ 08:19 AM
    Join Date
    12 Oct 2013
    Age
    29
    Gender
    Male
    Posts
    1,029
    Threads
    92
    Credits
    318
    Thanked
    23

    Default

    Behtreen bro

Similar Threads

  1. ‎)‎¤¤تیرےنام غزل¤¤‎(‎
    By Noman_Khan in forum Urdu Adab & Shayeri
    Replies: 9
    Last Post: 6th January 2016, 08:57 PM
  2. Replies: 16
    Last Post: 6th January 2012, 01:10 PM
  3. Replies: 22
    Last Post: 3rd September 2011, 09:18 PM
  4. ‎ ‎اسلام آباد کی تصاویر
    By Adeel in forum Photo Gallery
    Replies: 24
    Last Post: 21st July 2011, 10:35 PM
  5. Replies: 5
    Last Post: 14th June 2010, 11:05 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •