السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
آئی ٹی دنیا کے تمام ممبرز کو اِس بات کی خوشخبری دی جاتی ہے کہ
انتظامیہ آئی ٹی دنیا.کام نے آپ دوستوں کے پُر زور اصرار پر
آئی ٹی دنیا کی میگزین ٹیم کو اِس بات کی اجازت دی ہے کہ وہ
بابائے قوم
قائدِ اعظم محمد علی جناح ؒکی پیدائش کی خوشی
اور
نئے عیسوی سال کے آغاز پر

پروقارمیگزین شائع کرسکتی ہے
بابائے قومؒ اور سالِ نو 2016اسپیشل میگزین
آپ سب ممبرز بشمول ٹیم ممبرز اِس میگزین کے لیے اپنی اپنی تحریر فورم کے ای میل ایڈرس
mag@itdunya.com
پر ارسال کرسکتے ہیں ۔

اِس اسپیشل میگزین کے لیے آپ
بابائے قوم قائداعظم محمد علی جناحؒ کی سوانح حیاتِ کے کسی بھی پہلو پر
اپنی لکھی ہوئی تحریر بھیج سکتے ہیں
(کاپی پیسٹ سے اجتناب کریں)
قائداعظم محمدعلی جناح ؒ کی حیات پر تصویری کہانی اور اُن کے اقوالِ زریں بھی بھیج سکتے ہیں
اِس کے علاوہ آپ فوٹو شاپ کے ٹیوٹوریل ، کمپیوٹر ٹپس، موبائیل فون اور آئی ٹی کے کسی بھی موضوع پر کچھ بھی تحریر کر سکتے ہیں (فورم کے رولز کے مطابق)۔

جو دوست شاعری سے لگاؤ رکھتے ہیں وہ اپنی لکھی ہوئی
شاعری نئے سال کی خوشی میں بھیج سکتے ہیں
اور یہ بات یاد رہے کہ آپکی تحریر اُردو زبان میں ہو اور وہ
یونی کوڈ۔۔۔ ایم ایس ورڈ۔۔۔۔یا۔۔۔۔ پھر ۔۔ اِن پیج کی فائل کی صورت میں تحریر ہونی چاہیے

-:نوٹ:-
اگر آپ کی تحریر کے ساتھ اسکرین شارٹس ہوں تو اُن اسکرین شارٹس
کو نمبر وائز محفوظ کریں اور اپنی تحریر میں اسکرین شارٹ کا نمبر بھی درج کریں
تاکہ وہ درست جگہ پر لگ سکیں
.-.-.-.-.-.-.-.-.-.-.
تحریر بھیجنے کی آخری تاریخ 15 دسمبر 2015ہے۔
.-.-.-.-.-.-.-.-.-.-.
دوستوں پھر دیر کس بات کی جلدی جلدی اپنی تحریر
اس ایڈرس پر
mag@itdunya.com
سینڈ کریں
میگزین کے حوالے سے کوئی بھی سوال آپ اِس تھریڈ میں پوچھ سکتے ہیں
یا
مجھے ، درویش بھائی، آصف ستاوری کو
پی ایم۔۔۔۔ یا ۔۔۔۔وی ایم کر سکتے ہیں
شکریہ
آئی ٹی دنیا میگزین ٹیم



#ITDContest