آئی ٹی دنیا کے معزز ساتھیو السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
امید ہے آپ سب ایمان اور صحت کی بہترین حالت میں ہوں گے اور سردیوں کےخوب مزے لوٹ رہے ہوں اور انجوائے کررہے ہوں گے، دوستو! گریٹنگ سیکشن میں ایک بار پھر سے حاضر ہوں ایک خوشخبری کے ساتھ۔۔۔۔
ہاں جی تو کچھ ایسا ہے کہ ہمارے قابل احترام بھائی
یاسین احمد کو ایڈمن نے سنہری موقع دیا ہے کہ وہ میری بھرپور دعوت کرسکیں مجھے تو اس پہ کوئی اعتراض نہیں کہ دوچار سو درجن دعوتوں کے بعد وہ آپ سب کو بھی دعوت دیں بلکہ مجھے تو دلی خوشی ہوگی کہ پھر ہم سب بعد میں مل کر بھی دعوت اڑائیں
اب دعوت دیں گے تو کس خوشی میں دیں گے ؟ ۔۔۔ ارے آپ غور سے تو دیکھو ۔۔۔
کیا کہا نظر نہیں آئی وجہ؟؟
ارے غور سے دیکھو اپنے یاسین احمد کی آئی ڈی
پیلیا ہوگیا ہے۔
اوہ ہو نہیں سمجھے آپ لوگ؟؟؟
ارے یاسین احمد کو ان کے بہترین کام کی وجہ سے ملا ہے
آئی ٹی دنیا وئی آئی پی رینک
اے لو جی ۔۔ اب ٹوکرے بھر بھر کے مبارک باد لاؤ اور یاسین احمد کو دو۔۔
یاسین پاجی میری طرف سے دلی مبارک باد۔۔
اللہ پاک زندگی کے ہر ہر قدم پہ کامیابی نصیب فرمائے۔۔آمین
Bookmarks