Page 2 of 4 FirstFirst 1234 LastLast
Results 13 to 24 of 41

Thread: ~* Congratulations 'Yaseen Ahmad' On VIP Rank *~

  1. #13
    Awesome_Boy's Avatar
    Awesome_Boy is offline Senior Member+
    Last Online
    11th October 2016 @ 03:15 PM
    Join Date
    22 Apr 2013
    Location
    Islamabad
    Gender
    Male
    Posts
    7,772
    Threads
    258
    Credits
    6,794
    Thanked
    1013

    Default

    وعلیکم السلام
    ارے واہ
    بہت شاندار خوشخبری سنائی ہے بھائی
    میری طرف سے یاسین بھائی کو ڈھیرساری مبارکاںںںں
    اب تو دعوت پکی ہے کیوں شہزاد بھائی؟
    یاسین بھائی جلدی سے دعوت کا انتظام کریں اور وہ بھی پانچ سو درجن

  2. #14
    Shehzad Iqbal's Avatar
    Shehzad Iqbal is offline Advance Member+
    Last Online
    26th November 2023 @ 06:28 PM
    Join Date
    16 Jan 2009
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    28,463
    Threads
    2271
    Credits
    11,705
    Thanked
    5385

    Default

    اس بندے کی بات سنو ۔۔ یہ بندہ بڑی کام کی باتیں کرتا ہے ۔۔۔خصوصا جب یہ دعوت کی باتیں کرتا ہے۔۔۔

    Quote AsifSattarvi said: View Post
    وعلیکم السلام
    یاسین بھیا کو نیا رینک ملنے پر میری جانب سے بھی دلی مبارک باد قبول ہو
    شہزاد بھیا
    آپ کا بھی شکریہ اس خوشخبری کو ہمارے ساتھ شئیر کرنے کا
    دیکھیں اب یاسین بھیا کہاں دعوت دیتے ہیں
    بمعہ فیملی
    ارے ارے وہ والی فیملی نہیں
    مراد
    ہماری یہ آئی ٹی دنیا
    کی
    فیملی

    - - - Updated - - -

    آپ سب کا دلی شکریہ۔۔۔

    Quote ALi.HaiDEr said: View Post
    یٰس بھائی وی آئی پی رینک ملنے پر مبارک باد قبول کیجئے۔
    Quote Baazigar said: View Post
    VIP Rank Bahoth Bahoth Mubarak Yaseen Sahab

    Really , You deserved That.
    Quote MithooBaloch said: View Post
    مُبارک ہو بھائ جان

  3. #15
    Shehzad Iqbal's Avatar
    Shehzad Iqbal is offline Advance Member+
    Last Online
    26th November 2023 @ 06:28 PM
    Join Date
    16 Jan 2009
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    28,463
    Threads
    2271
    Credits
    11,705
    Thanked
    5385

    Default

    چل چل بھائی۔۔ شکریہ تو اپنے پاس رکھ۔۔۔ بھائی بھی بولتے ہو اور شکریہ بھی۔۔

    اور یارا مجھے آپ کی جان نہیں چاہیے ۔۔۔ بس وہ تیس چالیس درجن مرغوں /مرغیوں کی جان اور دو چار بکروں کی جان اور ایک آدھ بیل کی جان چاہیے بس وہ بھی دسترخواااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااا اان پہ۔۔
    بقیہ اگر کہو تو مینیو بھی بتادیتا ہوں ، بقول آصف بھائی کے کہیں پھر غائب نہ ہوجانا

    Quote Yaseen Ahmad said: View Post
    بہت بہت شکریہ شہزاد بھائ۔۔۔۔۔آپ ن ے اتنی محبت اور خوبصورتی سے مبارک باد دی اور
    ایڈمن
    اور
    مینجمنٹ
    کا بے حد شکریہ
    میں انشاءﷲ مزید اچھا کام کرنے کی کوشش کروں گا
    ~~~~~~~~~~~~~~~
    اور پا جی تسی تے جان وی منگو تے حاضر اے
    اور آپ حکم کریں دعوت میں کیا کیا ہونا چاہیئے۔۔۔۔۔پیشگی بتا دیں۔۔۔۔۔۔۔

  4. #16
    Shehzad Iqbal's Avatar
    Shehzad Iqbal is offline Advance Member+
    Last Online
    26th November 2023 @ 06:28 PM
    Join Date
    16 Jan 2009
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    28,463
    Threads
    2271
    Credits
    11,705
    Thanked
    5385

    Default

    کیا کہوں یار۔۔ بس جب جس جو رینک ملا تب جی جی بھائی جان مانگو جان مانگو اور جب میں بجائے اُن کی جان مانگنے کے مرغے مرغیوں کی جان مانگتا ہوں تو سارے ہی جانوروں کے حقوق پہ اتنا لمبا لیکچر دیتے ہیں کہ بس دل ہی بھر جاتا ہے

    Quote Awesome_Boy said: View Post
    وعلیکم السلام
    ارے واہ
    بہت شاندار خوشخبری سنائی ہے بھائی
    میری طرف سے یاسین بھائی کو ڈھیرساری مبارکاںںںں
    اب تو دعوت پکی ہے کیوں شہزاد بھائی؟
    یاسین بھائی جلدی سے دعوت کا انتظام کریں اور وہ بھی پانچ سو درجن

  5. #17
    Yaseen Ahmad is offline Member
    Last Online
    18th January 2024 @ 05:00 PM
    Join Date
    30 Nov 2013
    Location
    Janat
    Age
    30
    Gender
    Male
    Posts
    3,565
    Threads
    288
    Thanked
    698

    Default

    آپ حکم کریں پا جی۔۔۔۔۔۔
    ویسے جب آپ بڑی خوشخبری سنائیں گے تو پھر بہت بڑی دعوت دوں گا

  6. #18
    Anees.Khan is offline Member
    Last Online
    6th October 2016 @ 09:01 PM
    Join Date
    18 Dec 2014
    Location
    @itdunya.com
    Age
    28
    Gender
    Male
    Posts
    6,040
    Threads
    333
    Thanked
    627

    Default

    یاسین بھائی بہت مبارک ہو تو سی تے موج ہی مار لی
    اب دعوت کا پروگرام ہے؟ آپ سے بہت کچھ وصول کرے گے میرا مطلب میٹھائی کے ٹوکرے

  7. #19
    FPrince's Avatar
    FPrince is offline ·»¤¦FP¦¤«·
    Last Online
    26th July 2023 @ 09:54 PM
    Join Date
    26 Mar 2014
    Location
    @ITDunya.Com
    Gender
    Male
    Posts
    969
    Threads
    56
    Credits
    1,238
    Thanked
    74

  8. #20
    Yaseen Ahmad is offline Member
    Last Online
    18th January 2024 @ 05:00 PM
    Join Date
    30 Nov 2013
    Location
    Janat
    Age
    30
    Gender
    Male
    Posts
    3,565
    Threads
    288
    Credits
    540
    Thanked
    698

    Default دعوت۔۔۔عام

    آپ سب کی محبت کا دلی شکریہ۔۔۔۔۔اور دعوت کل ہوگی۔۔۔۔دسترخوان بھی لگے گا۔۔۔۔۔سب کو کھلی اجازت ہے

    اور شہزاد بھائ شہر سے مرغیاں ۔۔بکریاں اور گائیں اکھٹی کر رہا ہوں

    Quote Anees b said: View Post
    یاسین بھائی بہت مبارک ہو تو سی تے موج ہی مار لی
    اب دعوت کا پروگرام ہے؟ آپ سے بہت کچھ وصول کرے گے میرا مطلب میٹھائی کے ٹوکرے
    Quote Shehzad Iqbal said: View Post
    کیا کہوں یار۔۔ بس جب جس جو رینک ملا تب جی جی بھائی جان مانگو جان مانگو اور جب میں بجائے اُن کی جان مانگنے کے مرغے مرغیوں کی جان مانگتا ہوں تو سارے ہی جانوروں کے حقوق پہ اتنا لمبا لیکچر دیتے ہیں کہ بس دل ہی بھر جاتا ہے

    Quote Shehzad Iqbal said: View Post
    چل چل بھائی۔۔ شکریہ تو اپنے پاس رکھ۔۔۔ بھائی بھی بولتے ہو اور شکریہ بھی۔۔

    اور یارا مجھے آپ کی جان نہیں چاہیے ۔۔۔ بس وہ تیس چالیس درجن مرغوں /مرغیوں کی جان اور دو چار بکروں کی جان اور ایک آدھ بیل کی جان چاہیے بس وہ بھی دسترخواااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااا اان پہ۔۔
    بقیہ اگر کہو تو مینیو بھی بتادیتا ہوں ، بقول آصف بھائی کے کہیں پھر غائب نہ ہوجانا

    Quote Awesome_Boy said: View Post
    وعلیکم السلام
    ارے واہ
    بہت شاندار خوشخبری سنائی ہے بھائی
    میری طرف سے یاسین بھائی کو ڈھیرساری مبارکاںںںں
    اب تو دعوت پکی ہے کیوں شہزاد بھائی؟
    یاسین بھائی جلدی سے دعوت کا انتظام کریں اور وہ بھی پانچ سو درجن

  9. #21
    Usama4's Avatar
    Usama4 is offline Advance Member
    Last Online
    11th February 2021 @ 12:07 AM
    Join Date
    08 Jul 2015
    Location
    Jarranwala
    Age
    27
    Gender
    Male
    Posts
    2,260
    Threads
    102
    Credits
    2,572
    Thanked
    374

    Default

    ﺍﻟﺴﻼﻡ ﻋﻠﯿﮑﻢ
    ﯾﺎﺳﯿﻦ ﺑﮭﺎﺋﯽ ﯾﮧ ﺗﻮ ﺑﮩﺖ ﮨﯽ ﺧﻮﺷﯽ
    ﮐﯽ ﺑﺎﺕ ﮨﮯ
    ﭼﻠﯿﮟ ﭘﮭﺮ ﺍ ﺏ ﺩﻋﻮﺕ ﮨﻮﺟﺎﺋﮯ
    ....

  10. #22
    Awesome_Boy's Avatar
    Awesome_Boy is offline Senior Member+
    Last Online
    11th October 2016 @ 03:15 PM
    Join Date
    22 Apr 2013
    Location
    Islamabad
    Gender
    Male
    Posts
    7,772
    Threads
    258
    Credits
    6,794
    Thanked
    1013

    Default

    Quote Yaseen Ahmad said: View Post
    آپ سب کی محبت کا دلی شکریہ۔۔۔۔۔اور دعوت کل ہوگی۔۔۔۔دسترخوان بھی لگے گا۔۔۔۔۔سب کو کھلی اجازت ہے

    اور شہزاد بھائ شہر سے مرغیاں ۔۔بکریاں اور گائیں اکھٹی کر رہا ہوں

    ٹھیک ہے بھائی انتظار رہے گا

    - - - Updated - - -

    Quote Shehzad Iqbal said: View Post
    کیا کہوں یار۔۔ بس جب جس جو رینک ملا تب جی جی بھائی جان مانگو جان مانگو اور جب میں بجائے اُن کی جان مانگنے کے مرغے مرغیوں کی جان مانگتا ہوں تو سارے ہی جانوروں کے حقوق پہ اتنا لمبا لیکچر دیتے ہیں کہ بس دل ہی بھر جاتا ہے

    ارے ارے بھائی آپ تو ناراض ہی ہوگئے
    بھائی یاسین بھائی کہہ رہے ہیں کہ ابھی دعوت اکٹھی ہورہی ہے پھر دستر خوان بھی لگے گا

  11. #23
    Join Date
    07 Jan 2011
    Location
    Bruxelles
    Gender
    Male
    Posts
    19,938
    Threads
    1080
    Credits
    172,407
    Thanked
    3333

    Default

    وعلیکم اسلام
    ارے واہ بہت بہت مبارک ہو بردار
    امید ہے ایسے ہی اچھا کام جاری رکھیں گئے

    ایک طرف لمبی لمبی امیدیں
    دوسری طرف کل نفس ذائقۃ الموت

  12. #24
    Join Date
    05 Sep 2015
    Location
    @itdunya.com
    Gender
    Male
    Posts
    2,996
    Threads
    196
    Credits
    15,610
    Thanked
    371

    Default

    1”41ƒ91…11”41‡0 1„01“01ƒ91ƒ81”4 1‡21”4 1ƒ41ƒ81”4 1Œ61”4 191ƒ9 1„91”41‡019 1„01“31„2 1„01“31„2 1*91„01ƒ91„919 1“31‡2
    موت ایک بے خبر ساتھی ہے

Page 2 of 4 FirstFirst 1234 LastLast

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •