چل چل بھائی۔۔ شکریہ تو اپنے پاس رکھ۔۔۔ بھائی بھی بولتے ہو اور شکریہ بھی۔۔
اور یارا مجھے آپ کی جان نہیں چاہیے ۔۔۔ بس وہ تیس چالیس درجن مرغوں /مرغیوں کی جان اور دو چار بکروں کی جان اور ایک آدھ بیل کی جان چاہیے بس وہ بھی دسترخواااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااا اان پہ۔۔
بقیہ اگر کہو تو مینیو بھی بتادیتا ہوں ، بقول آصف بھائی کے کہیں پھر غائب نہ ہوجانا
Yaseen Ahmad said:
بہت بہت شکریہ شہزاد بھائ۔۔۔۔۔آپ ن ے اتنی محبت اور خوبصورتی سے مبارک باد دی اور
ایڈمن
اور
مینجمنٹ
کا بے حد شکریہ
میں انشاءﷲ مزید اچھا کام کرنے کی کوشش کروں گا
~~~~~~~~~~~~~~~
اور پا جی تسی تے جان وی منگو تے حاضر اے
اور آپ حکم کریں دعوت میں کیا کیا ہونا چاہیئے۔۔۔۔۔پیشگی بتا دیں۔۔۔۔۔۔۔
- - - Updated - - -

Bookmarks