بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
امید ہے کہ آپ خیریت سے ہوں گے۔ صحیح بخاری قرآن کے بعد سب سے صحیح کتاب مانی جاتی ہے۔ یہ کتب حدیث میں سر فہرست ہے۔ جہاں علماء نے اس کا ترجمہ کر کے اردو زبان والوں پر احسان کیا ہے، وہیں آجکل اس کے سافٹ ویر بنا کر انجنیئرس بھی خوب پھیلا رہے ہیں۔ اس سافٹ ویر کی خصوصیت یہ ہے کہ آپ کوئی بھی لفظ ٹائپ کر کے اس لفظ پر موجود تمام احادیث کو ایک جگہ پا سکتے ہیں۔ اس سے کسی بھی مسئلہ پر تحقیق کرنے کے لئے بہت آسانی ہوتی ہے۔ پھر صحیح بخاری کی ساری کتابیں اور ابواب آپ کے آس پاس ہی ہوتی ہیں جس سے آپ جب چاہے ایک کلک پر پہنچ سکتے ہیں۔ یہ سافٹ ویر یقیناً ایک نعمت ہے۔ آپ اس کو
www.cris.co.nf/Urdu.html
سے ڈاونلوڈ کر سکتے ہیں۔ اس کو دیکھنے کے بعد یہاں ضرور اپنی رائے لکھنا نہ بھولیں
اب اجازت دیں
و السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ