ایک سپر موڈیریٹر نے تھریڈ بنایا اور ایک موڈیریٹر نے مبارکباد بھی دی لیکن یہ بات صرف میرے حصے میں آئی کیا یہ کسی قسم کا طنز ہے؟
نوٹ: صرف مزاح کے طور پر پوچھ رہا ہوں٠
ارے نہیں نہیں جی بلکل نہیں آپ تو میرے بھائی ہیں جی
مجھے تو خوشی ہوئی تھی کہ آپ نے وقت نکالا_ اسلیئے اتفاق سے یہ بات آپکے حصّے میں آئی اور آپ کے ساتھ ساتھ اُن سب لوگوں کا بہت شکریہ جنہوں نے مبارک باد دینے کیلیئے اپنا قیمتی وقت نکالا
be happy
Bookmarks