اَلسّلامُ عَلَیکُم وَ رَحمَتُہ اللّٰلہِ وَبَرَکَاتُہ

ITDunya Profile Pic & Avatar System

ڈیئر ممبرز آئی ٹی دنیا

آپکو آئی ٹی دنیا پر پروفائل پکچر اور اواٹر کے بارے میں بتایاجائے گا
معزّز ممبرز_ پروفائل پکچر اور اواٹر میں فرق ہوتا ہے_اواٹر کی پکچر ہر جگہ شو ہوتی ہے اور پروفائل پکچر ہرجگہ شو نہیں ہوتی

کچھ غلط فہمیاں
اکثر ممبرز اور بلخصوص ہمارے نیو ممبرز اپنی پروفائل پکچر
(Profile Picture)
سیٹ کرنے کے بعد یہ سمجھتے ہیں کہ اب انکی پوسٹ میں اور ان کی ہر ایکٹیویٹی میں وہ پکچر شو ہوگی
مگر جب وہ پروفائل پکچر سیٹ کرنے کے بعد دیکھتے ہیں تو اُن کی پوسٹ اور انکی ہر ایکٹیویٹی میں وہ پروفائل پکچر شو نہیں ہورہی ہوتی
جس کی وجہ سے وہ بہت پریشان ہوجاتے ہیں کہ پکچر شو کیوں نہیں ہورہی ہے؟

معلومات کا نہ ہونا
عزیز ممبرز_ اِس پریشانی کی وجہ صرف معلومات کا نہ ہونا ہے _ جس کی وجہ سے بہت سے ممبرز اور بلخصوص نیو ممبرز کی پوسٹس پر اُن کی کوئی پکچر نظر نہیں آتی ہے
یہ باتیں ممبرز کے کمینٹس سے بھی پتہ چلیں ہیں کہ اُن کی پکچر_ تھریڈ یا کسی بھی پوسٹ میں شو نہیں ہورہی ہے

Profile Picture
پروفائل پکچر_ وہ پکچر ہوتی ہے جو آپکے پروفائل مینیو میں شو ہوتی اور وہ صرف آپکے پروفائل مینیو میں ہی شو ہوتی ہے

Avatar
اواٹر_اُس پکچر کیلیئے استعمال ہوتا ہے جو آپکی ہر پوسٹ_آپکی ہر تھریڈ_آپکی ہر قسم کی ایکٹیویٹی کیلیئے استعمال ہوتی ہے

☆How to Set the Avatar☆
ڈیئر ممبرز اواٹر کو سیٹ کرنے کے بعد آپکی سیٹ کی ہوئی پکچر ہر جگہ شوگی اور اُسکا طریقہ یہ ہے کہ
آپ سب سے پہلے سیٹینگز میں جائیں

Name:  December 2, 2015 114727 AM GMT+0500.jpg
Views: 331
Size:  61.7 KB

پھر وہاں پر ایڈٹ اواٹر کی آپشن ہوگی_اُس آپشن پر کلک کریں
(Edit Avatar)
Name:  December 2, 2015 114806 AM GMT+0500.jpg
Views: 348
Size:  54.5 KB

پھر وہاں کسی پکچر کو سیلیکٹ کرلیں یا کوئی پکچر اپلوڈ کرلیں _بس ہوگیا کام مکمل

Name:  December 2, 2015 114954 AM GMT+0500.jpg
Views: 328
Size:  48.8 KB

ڈیئر ممبرز یہ کوئی ٹیکنیکل مسئلہ نہیں ہوتا بلکہ درست آپشن کا استعمال نہ کرنا ایسی پریشانیوں کا باعث بنتا ہے
امید ہے کہ آپ سمجھ گئے ہونگے


شکریہ