Page 1 of 3 123 LastLast
Results 1 to 12 of 28

Thread: A Gift by Allah to Super Moderator Derwaish

  1. #1
    Salmanssss's Avatar
    Salmanssss is offline Moderator
    Last Online
    14th August 2023 @ 07:42 PM
    Join Date
    10 May 2014
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    2,481
    Threads
    213
    Credits
    6,756
    Thanked
    540

    Thumbs up A Gift by Allah to Super Moderator Derwaish




    اَلسّلامُ عَلَیکُم وَ رَحمَتُہ اللہِ وَبَرَکَاتُہ

    Name:  460953d1445265774-fireworks44q1.gif
Views: 395
Size:  181.2 KBName:  460953d1445265774-fireworks44q1.gif
Views: 395
Size:  181.2 KBName:  460953d1445265774-fireworks44q1.gif
Views: 395
Size:  181.2 KB

    Gift by Allah to Super Moderator Derwaish


    Name:  Congratulations.jpg
Views: 259
Size:  59.4 KB
    Name:  ???? ?????.jpg
Views: 305
Size:  106.1 KB



    آئی

    آئی

    آئی

    درویش بھائی کے گھر بیٹی آئی



    ڈیئر ممبرز آئی ٹی دنیا کے قابل ترین اور تجربہ کار سوپر موڈریٹر
    جی ہاں
    درویش بھائی کی ذندگی میں اَللہ کی رحمت آئی ہے_درویش بھائی کو
    بیٹی
    ہوئی ہے

    ہے نا خوشی کی خبر

    اللہ تعالٰی کی طرف سے بیٹا نعمت اور بیٹی رحمت رحمت اور صرف رحمت ہوتی ہے_نعمت کا حساب تو روزِ حشر دینا پڑے گا مگر رحمت کا کوئی حساب نہیں ہے

    بیٹی اللہ کی طرف سے وہ بہترین تحفہ ہے_ جس کے آنے سے گھر میں رحمت آجاتی ہے _جس کے آنے سے گھر میں رونق آجاتی ہے_جب رحمت آئے گی تو رونق بھی ظاہر سی بات رونق بھی آئے گی_یہ اَللہ کا وہ تحفہ ہے جس کا الفاظوں میں بھلا کیا بیان کیا جائے
    یقینن اِس خوشی کو جیسا درویش بھائی محسوس کرسکتے ہیں ویسا ہم محسوس نہیں کرسکتے اور وہ بھی اپنی یہ خوشی الفاظوں میں بیان نہیں کرسکتے

    میری دل کی گہرائیوں سے یہ دعا ہے کہ
    اللہ درویش بھائی کے گھر کی اِس رحمت کو اِس بیٹی کو سدا خوش رکھے_اِس کو لمبی عمر عطا کرے__اللہ درویش بھائی کی پوری فیملی کو درازی عمر بلخیر عطا کرے اور انہیں ذندگی میں خوش رکھے
    آمین


    اب آپ لوگ چاہیں تو دعوت کی فرمائش درویش بھائی سے کرسکتے ہیں_ جو جو لوگ دعوت مانگنا چاہتے ہیں مانگلیں_ اور جہاں تک میری بات ہے تو میرا پیٹ تو اِس بڑی خوش خبری سے بھر گیا ہے

    مبارک ہو درویش بھائی آپکو بہت بہت

    All the Best







    Last edited by SHonas; 3rd December 2015 at 10:43 AM. Reason: correction in word ALLAH
    One Vision One Standard

  2. #2
    Yaseen Ahmad is offline Member
    Last Online
    18th January 2024 @ 05:00 PM
    Join Date
    30 Nov 2013
    Location
    Janat
    Age
    30
    Gender
    Male
    Posts
    3,565
    Threads
    288
    Thanked
    698

    Default

    ارے واہ۔۔۔۔
    درویش بھائ بہت بہت مبارک ہو

  3. #3
    Nadeem H M's Avatar
    Nadeem H M is offline Advance Member
    Last Online
    14th June 2021 @ 10:59 AM
    Join Date
    23 Sep 2015
    Location
    Ghotki
    Age
    28
    Gender
    Male
    Posts
    800
    Threads
    18
    Credits
    1,404
    Thanked
    73

    Default

    Wah behtreen khabar lai ho salman bhai meri taraf se bhi Darwesh bhai ko boht boht Mubarak ho mithai kabh khilao gy...hahaha

  4. #4
    Join Date
    05 Sep 2015
    Location
    @itdunya.com
    Gender
    Male
    Posts
    2,992
    Threads
    196
    Credits
    15,599
    Thanked
    371

    Default

    بہت بہت مبارک ہو درویش بھائی
    موت ایک بے خبر ساتھی ہے

  5. #5
    SHonas's Avatar
    SHonas is offline Advance Member+
    Last Online
    2nd December 2021 @ 10:42 PM
    Join Date
    20 Sep 2013
    Location
    Karachi
    Gender
    Female
    Posts
    11,115
    Threads
    287
    Credits
    3,413
    Thanked
    1722

    Default

    وعلیکم السلام
    ہین درویش پاجی یہ سچی خبر ہے یا ایویں کوئی فیک نیوز ہے
    چلیں بہت بہت مبارکہ رحمت خدا آپ کے گھر تشریف لے ہی آئی ہے تو

  6. #6
    Join Date
    05 Jan 2008
    Gender
    Male
    Posts
    14,710
    Threads
    673
    Credits
    10,901
    Thanked
    1925

    Default

    بہت بہت مبارکاں درویش بھائی مٹھائی بھی کھلاو اب

  7. #7
    Salmanssss's Avatar
    Salmanssss is offline Moderator
    Last Online
    14th August 2023 @ 07:42 PM
    Join Date
    10 May 2014
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    2,481
    Threads
    213
    Credits
    6,756
    Thanked
    540

    Default

    Quote SHonas said: View Post
    وعلیکم السلام
    ہین درویش پاجی یہ سچی خبر ہے یا ایویں کوئی فیک نیوز ہے
    چلیں بہت بہت مبارکہ رحمت خدا آپ کے گھر تشریف لے ہی آئی ہے تو
    اے ویں وے ویں والی نہیں ہے_اک دم اچھلی ہے اچھلیییییییی والی
    نقلی والی نہیں اصلی والی بات ہے
    جعلی نہیں ہے جی

  8. #8
    Join Date
    16 Aug 2015
    Location
    @itdunya.com
    Age
    27
    Gender
    Male
    Posts
    7,014
    Threads
    367
    Credits
    51,252
    Thanked
    862

    Default

    Quote salmanssss said: View Post
    اے ویں وے ویں والی نہیں ہے_اک دم اچھلی ہے اچھلیییییییی والی
    نقلی والی نہیں اصلی والی بات ہے
    جعلی نہیں ہے جی
    ارے واہ
    کیا خوشخبری سنائی ہے سلمان بھائی
    بقول آپکے نعمت کا حساب تو روزِ حشر دینا پڑے گا مگر رحمت کا کوئی حساب نہیں
    بہت اچھی بات کہی آپ نے
    محترم درویش جناب آپ کو بہت بہت مبارک ہو

    - - - Updated - - -

    Quote salmanssss said: View Post
    اے ویں وے ویں والی نہیں ہے_اک دم اچھلی ہے اچھلیییییییی والی
    نقلی والی نہیں اصلی والی بات ہے
    جعلی نہیں ہے جی
    ارے واہ
    کیا خوشخبری سنائی ہے سلمان بھائی
    بقول آپکے نعمت کا حساب تو روزِ حشر دینا پڑے گا مگر رحمت کا کوئی حساب نہیں
    بہت اچھی بات کہی آپ نے
    محترم درویش جناب آپ کو بہت بہت مبارک ہو

  9. #9
    Salmanssss's Avatar
    Salmanssss is offline Moderator
    Last Online
    14th August 2023 @ 07:42 PM
    Join Date
    10 May 2014
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    2,481
    Threads
    213
    Credits
    6,756
    Thanked
    540

    Default

    ارےےےےے ہاں
    مٹھائی کو تو میں بھول ہییییییی گیا تھادرویش بھائی مٹھائی تو آپ ضرور کھلائینگے نا جی_ چلیں یہ والی مٹھائیاں کھلادیجیئے گا
    سب سے پہلے تو رس ملائی

    Name:  showimage.aspx2.jpg
Views: 239
Size:  6.6 KB
    Name:  showimage.aspx.jpg
Views: 220
Size:  8.2 KB
    ہمممممممممممم مزہ آئے گا
    اور بس اسکے ساتھ یہ والی مٹھائیاں کھادیجیئے گا_اتنے سستے میں چھوٹ گئے آپتو

    Name:  indiansweets.jpg
Views: 235
Size:  17.4 KB
    Name:  174434_big.jpg
Views: 218
Size:  20.0 KB
    Name:  attachment.php.jpg
Views: 221
Size:  21.4 KB

    اور ساتھ میں مزیدار گلاب جامن -آھو جی

    Name:  news-1412442928-6383.jpg
Views: 240
Size:  98.8 KB
    Name:  Gulab-Jamun_12041.jpg
Views: 213
Size:  43.7 KB

    بے فکر رہیں پاجی آپکا زیادہ خرچہ نہیں ہونے دونگا اور اکیلے اکیلے نہیں کھاؤنگا ممبرز کیلیئے بھی تو انتظام کروانا ہے نہ

    Name:  138.jpg
Views: 241
Size:  88.0 KB
    Name:  attachment4.jpg
Views: 218
Size:  32.2 KB

    اور کچھ جلےبیاں کھلادیجیئے گا بس

    Name:  sweets_251014012433.jpg
Views: 210
Size:  109.1 KB

    بس اتنا ہی کرلیجیئے گا اور چلیں اگر یہ ساری مٹھائیاں نہ بھی کھلا سکیں تو ان میں سے کچھ قسم کی تو ضرور کھلادیجیئے گا_اور کونسا پورے شہر کو کھلانہ ہے_ صرف بس صرف آئی ٹی دنیا کے تقریباً
    315,159 Members
    کو کھلادیجیئے گا بس_لیجیئے اتنی آسانی کردی آپکے لیئے اور بولیں_ کونسا میں اپنی بات کررہاہوں_میں تو سب کے لیئے کہرہا ہوں بس_ اور پاجی صرف مٹھائی ہی تو کھلانی ہے _دعوت تھوڑی نہ مانگی ہے


  10. #10
    Awesome_Boy's Avatar
    Awesome_Boy is offline Senior Member+
    Last Online
    11th October 2016 @ 03:15 PM
    Join Date
    22 Apr 2013
    Location
    Islamabad
    Gender
    Male
    Posts
    7,772
    Threads
    258
    Credits
    6,794
    Thanked
    1013

    Default

    وعلیکم السلام
    ارے واہ کیا بات ہے
    ماشاءاللہ
    بہت ہی خوبصورت خوشخبری سنائی ہے سلمان بھائی
    مجھے اچھا لگا جان کر کہ ہمارے پیارے بھائی جان کے گھر رحمت آئی ہے
    میری طرف سے ڈھیر ساری مبارکاںںںںںںںں درویش بھائی
    اللہ آپکی بیٹی کو ہمیشہ خوش رکھے اور لمبی زندگی دیں آمین ثم آمین


    - - - Updated - - -

    Thread Sticky

  11. #11
    Salmanssss's Avatar
    Salmanssss is offline Moderator
    Last Online
    14th August 2023 @ 07:42 PM
    Join Date
    10 May 2014
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    2,481
    Threads
    213
    Credits
    6,756
    Thanked
    540

    Default

    Quote Awesome_Boy said: View Post
    وعلیکم السلام
    ارے واہ کیا بات ہے
    ماشاءاللہ
    بہت ہی خوبصورت خوشخبری سنائی ہے سلمان بھائی
    مجھے اچھا لگا جان کر کہ ہمارے پیارے بھائی جان کے گھر رحمت آئی ہے
    میری طرف سے ڈھیر ساری مبارکاںںںںںںںں درویش بھائی
    اللہ آپکی بیٹی کو ہمیشہ خوش رکھے اور لمبی زندگی دیں آمین ثم آمین


    - - - Updated - - -

    Thread Sticky
    آمین آمین آمین
    بہت شکریہ اویسم برودر

  12. #12
    Salmanssss's Avatar
    Salmanssss is offline Moderator
    Last Online
    14th August 2023 @ 07:42 PM
    Join Date
    10 May 2014
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    2,481
    Threads
    213
    Credits
    6,756
    Thanked
    540

    Default

    Quote ALi.HaiDEr said: View Post


    ارے واہ
    کیا خوشخبری سنائی ہے سلمان بھائی
    بقول آپکے نعمت کا حساب تو روزِ حشر دینا پڑے گا مگر رحمت کا کوئی حساب نہیں
    بہت اچھی بات کہی آپ نے
    محترم درویش جناب آپ کو بہت بہت مبارک ہو

    - - - Updated - - -



    ارے واہ
    کیا خوشخبری سنائی ہے سلمان بھائی
    بقول آپکے نعمت کا حساب تو روزِ حشر دینا پڑے گا مگر رحمت کا کوئی حساب نہیں
    بہت اچھی بات کہی آپ نے
    محترم درویش جناب آپ کو بہت بہت مبارک ہو
    بلکل جی جناب نعمت کا تو حساب ہے مگر رحمت کا کوئی حساب نہیں _رحمت تو آخر رحمت ہے
    بہت شکریہ برودر

Page 1 of 3 123 LastLast

Similar Threads

  1. who want to moderator,super moderator,VIP
    By InNoCeNT RoMeO in forum Baat cheet
    Replies: 6
    Last Post: 14th July 2010, 01:13 AM
  2. Doctor(Super Moderator) aur Sobia Shah(Moderator)
    By Leon in forum ITDunya 18th Anniversary (8 Nov 2023)
    Replies: 53
    Last Post: 7th November 2009, 03:07 AM
  3. admin,moderator,super moderator plz check this
    By *BABAR*KHAN* in forum Tajaweez aur Shikayat
    Replies: 2
    Last Post: 4th November 2009, 06:31 PM
  4. moderator super moderator
    By imran sdk in forum Tajaweez aur Shikayat
    Replies: 7
    Last Post: 18th December 2008, 04:19 AM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •