Results 1 to 4 of 4

Thread: آئ او ایس 9 کی خرابی کا حل

  1. #1
    Yaseen Ahmad is offline Member
    Last Online
    18th January 2024 @ 05:00 PM
    Join Date
    30 Nov 2013
    Location
    Janat
    Age
    30
    Gender
    Male
    Posts
    3,565
    Threads
    288
    Thanked
    698

    Thumbs up آئ او ایس 9 کی خرابی کا حل

    تمام دوستو کو۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    ۔۔۔۔السلام و علیکم و رحمتﷲ وبرکاتہ۔۔۔۔۔۔
    Name:  2015-12-02--22_19_12.jpg
Views: 272
Size:  70.1 KB
    ایپل آئ فون میں آئ او ایس 9 کے ریلیز ہونے کے بعد بہت سے آئ فون یوزر آئ او ایس9 پر منتقل ہو رہے ہیں۔۔۔۔مگر اس میں کچھ مسائل بھی پیداہو رہے ہیں۔۔۔۔۔۔ان میں سے ایک کا حل میں آپ کے ساتھ شیئر کرنے جا رہا ہوں

    ڈیئر ممبرز


    مسئلہ اور اس کا حل

    ڈیئر ممبرز۔۔۔۔۔۔۔۔۔ایپل کے نئے آپریٹنگ سسٹم آئی او ایس 9 میں بہت سے فیچرز ہیں جن کی وجہ سے ایپل کے پرانے ورژنز کے صارفین تیزی سے نئے ورژن پر اپ گریڈ ہو رہے ہیں۔۔۔۔۔۔ اپ گریڈنگ کے اس عمل میں صارفین کو بہت سی مشکلات بھی پیش آئیں مگر پھر بھی صارفین کی نصف کے قریب تعدد نئے ورژن پر منتقل ہو چکی ہے۔ آئی فون 6 ایس) اور آئی فون 6 ایس پلس میں پہلے سے ہی آئی او ایس 9 انسٹال ہے۔۔۔۔۔۔
    جہاں بہت سے لوگ آئی او ایس 9 پر اپ گریڈ کرنے والے ہیں، وہیں بہت سے لوگ ایسے بھی ہیں، جو نئے ورژن پر نہیں آنا چاہتے۔۔۔۔۔اس کی وجہ آئی او ایس 9 کی سیکورٹی کی خرابی ہے۔ اس خرابی کی وجہ سے کوئی بھی شخص لاک سکرین پر لگے پاس کوڈ کو بائی پاس کر سکتا ہے۔۔۔۔۔۔
    یوٹیوب کی ایک ویڈیو کے مطابق آئی فون کے فیچر سری کو استعمال کرتے ہوئے لاکڈ آئی فون میں داخل ہوا جا سکتا ہے۔۔۔۔آئی او ایس 9 کو 5دفعہ غلط کوڈ دینے سے فون لاک ہوجاتا ہے۔۔۔۔۔۔۔آئی او ایس 9 کی خرابی کا استعمال کرتے ہوئے فون میں داخل ہونے کا طریقہ کچھ یوں ہے کہ کوئی بھی 4 دفعہ غلط پاس کوڈ لکھ کر پانچویں دفعہ صرف 3 عدد لکھے اور ہوم بٹن کو دبا کرسری کے بلاتے ہوئے چھوتھا عدد لکھ دے۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔
    یہ کام ذرا تیزی سے مکمل کرنا ہے۔۔۔۔۔۔۔اس کے بعد سری کو ایک سادہ سی کمانڈ دیں جیسے
    what is the time?
    اس کے بعد کلاک ایپلی کیشن کھل جائے گی۔۔۔۔۔۔۔
    اس کے بعد فون کھولنے والا فون کے حساس ڈیٹا تک بھی رسائی حاصل کر سکتاہے۔۔۔۔۔۔۔
    مزید یہ کہ غیر متعلقہ صارفین کون کون سی حساس معلومات تک رسائی حاصل کر سکتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔
    اچھی خبر یہ ہے کہ آئی فون کے صارفین سیٹنگ کی مدد سے ہی اس خرابی سے چھٹکارا پا سکتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔کرنا صرف یہ ہو گا کہ سری کو لاک سکرین تک رسائی نہ دی جائے۔۔۔۔۔۔۔۔
    اس کے لیے سب سے پہلے Settings میں جائیں، اس کے بعد Touch ID & Passcode اور پھر Allow access when locked میں سری کے سامنے ٹوگل میں آف پر سیٹ کر دیں۔
    آئی او ایس 9 کے عشق میں مبتلا صارفین کے لیے اگرچہ یہ کوئی مثالی حل نہیں ہے لیکن امید ہے کہ ایپل جلد ہی اس خرابی کے لیے بھی کوئی اپ ڈیٹ جاری کرے گا۔۔۔۔۔۔
    والسلام
    دعا گو۔۔۔۔۔آئ ٹی دنیا ڈاٹ کام




  2. #2
    Awesome_Boy's Avatar
    Awesome_Boy is offline Senior Member+
    Last Online
    11th October 2016 @ 03:15 PM
    Join Date
    22 Apr 2013
    Location
    Islamabad
    Gender
    Male
    Posts
    7,772
    Threads
    258
    Credits
    6,794
    Thanked
    1013

    Default

    وعلیکم السلام
    ارے واہ کیا بات ہے برادر
    بہت زبردست تھرڈ بنایا ہے
    اشتراک کا شکریہ

  3. #3
    PRINCE it is offline Senior Member+
    Last Online
    15th November 2022 @ 12:53 AM
    Join Date
    09 Nov 2015
    Age
    28
    Gender
    Male
    Posts
    84
    Threads
    7
    Credits
    181
    Thanked
    5

    Default

    Nice

  4. #4
    honeyapss is offline Junior Member
    Last Online
    15th August 2017 @ 10:16 PM
    Join Date
    21 Jul 2017
    Age
    37
    Gender
    Male
    Posts
    21
    Threads
    0
    Credits
    107
    Thanked
    0

    Default

    nice

Similar Threads

  1. Replies: 10
    Last Post: 1st October 2013, 01:09 PM
  2. Replies: 10
    Last Post: 27th December 2009, 04:50 PM
  3. Replies: 19
    Last Post: 15th December 2009, 06:03 AM
  4. مون لائیٹ آفریدی کا ایک درخواست آئی ڈی کے ب
    By مون لائیٹ آفریدی in forum Tajaweez aur Shikayat
    Replies: 5
    Last Post: 21st August 2008, 02:27 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •