السلام علیکم

مجھے یہ معلوم کرنا ہے کہ آئی ٹی دنیا میں، میں نے جو تھریڈ سسبسکرائیب اور فیورٹ میں ڈالے تھے کیا وہ سب ان نئے انٹر فیس میں مجھے مل سکتے ہیں؟
کیونکہ میں نے نوٹ کیا ہے کہ میرا کوئی بھی پسندیدہ تھریڈ مجھے نظر نہیں آ رہا ہے۔
شکریہ