Results 1 to 2 of 2

Thread: Windows.old فولڈر ڈیلیٹ کرکے سات جی بی سے زاید سپیس ب§

  1. #1
    memylife22's Avatar
    memylife22 is offline Junior Member
    Last Online
    16th June 2017 @ 02:03 AM
    Join Date
    03 Dec 2015
    Location
    karachi
    Age
    25
    Gender
    Male
    Posts
    23
    Threads
    14
    Credits
    -2
    Thanked
    0

    Default Windows.old فولڈر ڈیلیٹ کرکے سات جی بی سے زاید سپیس ب§

    السلام علیکم
    عام طور پر ہم ونڈوز 8 میں ڈیسک ٹاپ انسٹالیشن کی بدولت ونڈوز8.1 انسٹال کریں تو 8.1 کی ڈرائیو "سی" میں ایک "ونڈوز.اولڈ" نامی فولڈر بن جاتا ہے۔۔ یہ دراصل پہلے والی ونڈوکا بیک اپ فولڈر ہوتا ہے... اگرہم ایک باراس فولڈر کو ڈیلیٹ کردیں تو واپس پرانی ونڈوز پر ڈاؤن گریڈ نہیں کرسکتے(بشرطیکہ کلینانسٹالیشن نا کی جائے) ۔۔ اس فولڈر کا سائز بھی کافی ہوتا ہے۔۔لیکن کم ازکم 7 یا8 جی بی ضرور ہوتا ہے۔لہذٰا اس سپیس کو فری کرنےکےلیے اسی ڈیلیٹ کرنا ضروری ہوتا ہے۔
    اسے ڈیلیٹ کرنے کے دو آسان طریقے ہیں۔

    پہلا طریقہ: ڈِسک کلین اپ

    یہ سب سے آسان ترین طریقہ ہے۔۔ سرچ بار میں
    Disk Cleanup
    ٹائپ کریں۔۔ ونڈوز 10 میں ڈسک کلین اپ کرنے پر پہلے ڈرائیوز کی لسٹ نمودار ہوتی ہے اس میں سے ڈرائیو "سی" کا انتخاب کریں۔
    جو نئی ونڈو نمودار ہوگی اس میں سے
    Clean up System files
    پر کلک کریں۔۔۔
    اب ایک بار پھر سے ڈرائیو سی کاانتخاب کرنا ہوگا۔۔
    اس بار شو ہونے والی لسٹ میں سے غیر ضروری فولڈرز سیلیٹ کرکے کلین کردیں۔۔ ان فولڈرز میں
    revious windows installation(s)
    پر چیک لگائیں یہ درحقیقت "ونڈوز اولڈ" والا فولڈر ہے
    اور کلین کردیں۔۔

    دوسرا طریقہ
    Command prompt
    کو
    Run as Administrator
    کریں۔۔
    اور یہ والا کوڈ پیسٹ کرکے اینٹر کریں۔
    RD /S /Q %SystemDrive%\windows.old مکمل ہونے کے بعد ونڈو کلوز کر سکتے ہیں
    [B][I][U]Great Minds Think Alone Salam::[/U][/I][/B]

  2. #2
    Join Date
    29 Jun 2014
    Location
    Okara
    Age
    28
    Gender
    Male
    Posts
    121
    Threads
    5
    Thanked
    6

    Default

    Thanks.

Similar Threads

  1. Replies: 9
    Last Post: 28th June 2014, 03:14 PM
  2. Replies: 41
    Last Post: 28th August 2013, 10:53 AM
  3. Replies: 5
    Last Post: 1st March 2011, 12:55 AM
  4. Replies: 7
    Last Post: 17th December 2009, 11:49 PM
  5. Replies: 2
    Last Post: 2nd February 2009, 03:07 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •