Results 1 to 12 of 69

Thread: Now Make Your Android to the Super Android

Threaded View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    Salmanssss's Avatar
    Salmanssss is offline Moderator
    Last Online
    14th August 2023 @ 07:42 PM
    Join Date
    10 May 2014
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    2,481
    Threads
    213
    Credits
    6,756
    Thanked
    540

    Default Now Make Super Android to your Android


    اَلسّلامُ عَلَیکُم وَ رَحمَتُہ اللّٰلہِ وَبَرَکَاتُہ

    ☆آئی ٹی دنیا میں آپکو خوش آمدید☆

    Now Make Super Android to Your Android
    ★★★★★★★★★★★★★★★★
    Purify
    (Root required)
    ★★★★★★★★★★★★★★★★
    Name:  IMG_20151205_102840.JPG
Views: 3009
Size:  31.1 KB

    پیوری فائی (Purify)
    ایک ایسا لاجواب اینڈرائڈ سافٹ ویئر ہے جس کے استعمال کے بعد اینڈرائڈ یوزرز کی موبائل کی اسپیڈ کا مسئلہ مستقل طورپر ختم ہوجاتا ہےجی ہاں اور صرف یہی نہیں بلکہ اینڈرائڈ موبائل میں بیٹری جلد ختم ہوجانے کا مسئلہ بھی کافی حد تک کم ہوجاتا ہے_ جو کہ اینڈرائڈ موبائل میں ایک عام سی بات ہے کیونکہ یہ آپکے موبائل میں بیک گراؤنڈ پر چلنے والی بہت ساری ایپلیکیشنز کو پیوری فائی کرتا رہتا ہے

    Name:  IMG_20151205_113723.JPG
Views: 2924
Size:  55.9 KB

    یہ ایپ آٹو پیوری فائی اور ڈیپ پیوری فائی سسٹم کی بدولت اینڈرائڈ فونز میں سسٹم ایپلیکشن اور پرائیویٹ ایپلیکیشن جو غیر ضروری طورپر بیک گراؤنڈ پر چل رہی ہوتی ہیں _وہ کلوز کردیتی ہے جس کے بات آپ کا اینڈرائڈ فون سوپر اسپیڈ پر رن کرنے لگتا ہے اور چارجنگ بھی دیر تک باقی رہتی ہے

    اس سافٹ ویئر میں آٹو پیوری فائی_ڈیپ پیوری فائی_اور اسکے ساتھ ساتھ نوٹیفیکیشن آرکیو سسٹم
    (Notification Archive System)
    اسپیڈ کے حوالے سے رہی سہی کثر بھی پوری کردیتا ہے_کیونکہ یہ آپکے موبائل میں آنے والے نوٹیفیکیشن کو بھی کمپریس کرتا ہے_اس سافٹ ویئر کو استعمال کرنے کیلیئے آپکا اینڈرائڈ موبائل روٹ
    (Root)
    ہونا ضروری ہے

    Features

    • Purifying System

    Name:  IMG_20151205_102930.JPG
Views: 2905
Size:  39.8 KBName:  IMG_20151205_104119.JPG
Views: 2936
Size:  44.0 KB

    اِس فیچر کی بدولت آپ کے اینڈرائڈ موبائل میں بہت ساری ایپس آٹو اسٹارٹ نہیں ہوتیں ہیں_ اور آپ الگ سے بھی وہ ایپس شامل کرسکتے ہیں _جن کی آٹو اسٹارٹنگ بلاک کرنی ہے اور اِس میں جن ایپس کی آٹو اسٹارٹنگ بلاک نہیں کرنا چاہتے تو اُن ایپس کی آٹو اسٹارٹنگ کو اوپن بھی کرسکتے ہیں


    • ( Deep Purify )

    Name:  IMG_20151205_102942.JPG
Views: 2838
Size:  33.2 KB

    اس آپشن کو استعمال کرنے کی صورت میں آپکے موبائل میں چلنے والی تقریباً تمام بیک گراؤنڈ ایپس کلوز ہوجاتی ہیں جس کے بعد آپکا اینڈرائڈ موبائل بلکل فریش ہوجاتا ہے اور سُوپر اسپیڈ پر کام کرتا ہےاسکے ساتھ ساتھ آپ اپنی کام کی ایپس کو ڈیپ پیوری فائی کی اگنور لسٹ میں بھی شامل کرسکتے ہیں


    • Ignore list of Deep Purify

    Name:  IMG_20151205_113705.JPG
Views: 2791
Size:  26.6 KB

    اس آپشن میں آپ اپنی ضروری ایپ شامل کرسکتے ہیں جو ڈیپ پیوری فائی کرنے کی صورت میں بھی کلوز نہیں ہوگی


    • Purifying Notification Bar

    Name:  IMG_20151206_004405.JPG
Views: 2670
Size:  40.2 KBName:  IMG_20151205_104134.JPG
Views: 2817
Size:  43.1 KB

    اس کے ذریئے آپ اپنے اینڈرائڈ موبائل کے نوٹیفیکیشن بار میں آنے والے مختلف ایپس کے نوٹیفیکیشن کو کمپریس کرسکتے ہیں_یہ ایک آٹومیٹک کمپریسنگ سسٹم ہوتا ہے جس میں آپ اُن ایپس کو شامل کرسکتے ہیں جن کے نوٹیفیکیشن کو آٹو کمپریس کرنا ہے


    • Performance bar

    Name:  IMG_20151205_102840.JPG
Views: 3009
Size:  31.1 KB

    اس سافٹ ویئر میں پرفارمینس بار ہوتا ہے جو آپکے اینڈرائڈ سسٹم کی پرفارمینس شو کرتا ہے پرسنٹیج کی صورت میں_جس کے بعد آپ اِس سافٹ ویئر کی تمام آپشنز استعمال کرنے کے دوران پرفارمینس بھی دیکھ سکتے ہیں

    تو اسکے بعد آپکا اینڈرائڈ موبائل ہوجاتا ہے
    Super Fast+Long Battery Time

    Information
    ☆Updated☆
    11/NOV/2015

    ☆Version☆
    1.2.0.120

    ☆Size☆
    3.30 mb

    ☆Downloads☆
    100,000+

    ☆Download Links☆
    Name:  Googleplay.jpg
Views: 2864
Size:  6.8 KB
    Direct Download from ITDunya
    Click

    ★★★★★★★★★★★★★★★
    شکریہ
    All the Best
    سلمان احمد

    Last edited by Salmanssss; 8th December 2015 at 02:05 AM.

Similar Threads

  1. Now Make Your Android to the Super Android
    By Salmanssss in forum Softwares
    Replies: 4
    Last Post: 8th December 2015, 01:58 AM
  2. Huawei Ascend Y330 super mobile android
    By Perveen_G in forum Mobile phones problems and Help Zone
    Replies: 1
    Last Post: 26th December 2014, 11:11 AM
  3. Answered Super Sim On Android
    By Tony-Boy in forum Solved Problem (Mobile)
    Replies: 22
    Last Post: 21st August 2012, 09:44 AM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •