وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
میں نے تھریڈ کا ٹائٹل دیکھا تو دل میں خیال آیا کہ دیکھتا ہوں کون سی ٹرک بتائی ہے اگر کوئی مشکل ہوئی تو ونڈوز پلس ایل کا بتاؤں گا اور یہاں آیا تو آلریڈی یہی ٹِرک تھی۔۔
بہت آسان اورکارآمد ٹِرک ہے۔۔
شئیر کرنے کا شکریہ جگرم
Yaseen Ahmad said:
ڈیئر ممبرز۔۔۔۔۔۔
ایک چھوٹی سی ٹپ پیش خدمت ہے۔۔۔۔۔۔۔
کمپیوٹر کی سکرین کو لاک کرنے کا آسان طریقہ
Computer lock screen easy method
اگر آپ چند منٹ کے لیئے کہیں جارہے ہیں۔۔۔اور آپ چاہتے ہیں کہ آپ کے بعدآپ کے کمپیوٹر کو کوئ استعمال نہ کرے۔۔۔۔یا آپ نے جو ویب پیج کھول رکھے ہیں۔۔۔۔۔۔
انہیں آپ بند نہ کریں۔۔۔علاوہ ازیں آپ کمپیوٹر کو آف بھی نہیں کرنا چاہتے۔۔۔۔۔
تو اس کے لیئے ایک آسان حل پیش ہے۔۔۔۔
بس اپنے کی بورڈ سے
windows+L
پریس کردیں۔۔۔۔اور بے فکر ہو جائیں۔۔۔
آپ کی کمپیوٹر کی سکرین لاک ہو چکی ہے۔۔۔۔۔۔
والسلام
Bookmarks