Page 1 of 2 12 LastLast
Results 1 to 12 of 21

Thread: ان پیج ایکسپرٹ کی توجہ چاہئے۔

  1. #1
    Athar Zubair's Avatar
    Athar Zubair is offline Senior Member+
    Last Online
    27th November 2023 @ 07:56 PM
    Join Date
    08 Sep 2014
    Location
    Lahor
    Gender
    Male
    Posts
    504
    Threads
    42
    Credits
    2,714
    Thanked
    78

    Question ان پیج ایکسپرٹ کی توجہ چاہئے۔

    السلامُ علیکم دوستو۔
    اُمید ہےکہ تمام احباب بخیروعافیت ہونگے
    ان پیج کے ماہرین جانتے ہونگے کہ اگر ان پیج پر کوئی سٹائل شیٹ بنائی جائے تو اس میں کی گئی سیٹنگ پوری فائل پر لاگو ہوجاتی ہے چاہے وہ فائل 10 صفحات کی ہو یا 1000صفحات کی (جیسے کتاب کا نام،صفحہ نمبر،مصنف کا نام وغیرہ)۔
    اب میں چاہتا یہ ہوں کہ یہ سیٹنگ ایک ہی فائل کے مختلف صفحات پر مختلف ہو جیسے مثال کےطور پر
    ایک کتاب تیار کی جارہی ہو جس میں اجرام فلکی کے بارے میں معلومات درج ہوں تو
    صفحہ نمبر ۱ سے صفحہ نمبر 10تک سورج کے بارے میں معلومات درج کی گئی ہیں اب صفحہ کے ہیڈر پر ایک جانب کتاب کا نام اس کے درمیان میں صفحہ نمبر اور دوسری جانب لفظ سورج لکھا نظر آئے
    اب صفحہ نمبر 11تا 20 کی سیٹنگ اس طرح ہوجائے کہ ایک جانب کتاب کا نام درمیان میں صفحہ نمبر اور دوسری جانب لفظ ’’عطارد‘‘ لکھا ہوا آئے اسی طرح یہ سلسلہ آگے چلتا رہے۔
    اُمید ہے کہ ماہرین میری بات کو سمجھتے ہوئے اس کا حل عنائت فرمائیں گے۔
    شدت سے آپ کے رپلائی کا منتظر رہوں گا۔

  2. #2
    miileeuko's Avatar
    miileeuko is offline Senior Member+
    Last Online
    27th May 2022 @ 12:45 PM
    Join Date
    29 Mar 2009
    Age
    40
    Posts
    338
    Threads
    13
    Credits
    386
    Thanked
    9

    Default

    bhi mary khayal sy ap ko alidha alidha file create krnti prahy ge
    pahly 1 to 10 ki file
    phr 11 to 20 ki file
    bhi mary knowledge min tu yahe bat a re hy shid koi expert ap ko is sy bhi acha mashwra dy

    Allah hafiz

  3. #3
    Join Date
    05 Jan 2008
    Gender
    Male
    Posts
    14,710
    Threads
    673
    Credits
    10,901
    Thanked
    1925

    Default

    Quote Athar Zubair said: View Post
    السلامُ علیکم دوستو۔
    اُمید ہےکہ تمام احباب بخیروعافیت ہونگے
    ان پیج کے ماہرین جانتے ہونگے کہ اگر ان پیج پر کوئی سٹائل شیٹ بنائی جائے تو اس میں کی گئی سیٹنگ پوری فائل پر لاگو ہوجاتی ہے چاہے وہ فائل 10 صفحات کی ہو یا 1000صفحات کی (جیسے کتاب کا نام،صفحہ نمبر،مصنف کا نام وغیرہ)۔
    اب میں چاہتا یہ ہوں کہ یہ سیٹنگ ایک ہی فائل کے مختلف صفحات پر مختلف ہو جیسے مثال کےطور پر
    ایک کتاب تیار کی جارہی ہو جس میں اجرام فلکی کے بارے میں معلومات درج ہوں تو
    صفحہ نمبر ۱ سے صفحہ نمبر 10تک سورج کے بارے میں معلومات درج کی گئی ہیں اب صفحہ کے ہیڈر پر ایک جانب کتاب کا نام اس کے درمیان میں صفحہ نمبر اور دوسری جانب لفظ سورج لکھا نظر آئے
    اب صفحہ نمبر 11تا 20 کی سیٹنگ اس طرح ہوجائے کہ ایک جانب کتاب کا نام درمیان میں صفحہ نمبر اور دوسری جانب لفظ ’’عطارد‘‘ لکھا ہوا آئے اسی طرح یہ سلسلہ آگے چلتا رہے۔
    اُمید ہے کہ ماہرین میری بات کو سمجھتے ہوئے اس کا حل عنائت فرمائیں گے۔
    شدت سے آپ کے رپلائی کا منتظر رہوں گا۔
    اطہر بھائی وہ فائل اپلوڈ کر دیں جس پر آپ سیٹینگ کرنا چاہ رہے ہیں تاکہ اسی پر کام کر کے چیک کر لیا جائے کہ ایسا ممکن ہے یا نہیں جیسا آپ چاہ رہے ہیں

  4. #4
    Athar Zubair's Avatar
    Athar Zubair is offline Senior Member+
    Last Online
    27th November 2023 @ 07:56 PM
    Join Date
    08 Sep 2014
    Location
    Lahor
    Gender
    Male
    Posts
    504
    Threads
    42
    Credits
    2,714
    Thanked
    78

    Default

    Quote miileeuko said: View Post
    bhi mary khayal sy ap ko alidha alidha file create krnti prahy ge
    pahly 1 to 10 ki file
    phr 11 to 20 ki file
    bhi mary knowledge min tu yahe bat a re hy shid koi expert ap ko is sy bhi acha mashwra dy

    Allah hafiz
    بھائی جان یہاں آنے اور توجہ دینے کا شکریہ
    یہ خیال مجھے بھی آیا تھا لیکن یہ کوئی عمدہ حل نہیں ہے ۔

  5. #5
    Athar Zubair's Avatar
    Athar Zubair is offline Senior Member+
    Last Online
    27th November 2023 @ 07:56 PM
    Join Date
    08 Sep 2014
    Location
    Lahor
    Gender
    Male
    Posts
    504
    Threads
    42
    Credits
    2,714
    Thanked
    78

    Default

    Quote Sahil_Jaan said: View Post

    اطہر بھائی وہ فائل اپلوڈ کر دیں جس پر آپ سیٹینگ کرنا چاہ رہے ہیں تاکہ اسی پر کام کر کے چیک کر لیا جائے کہ ایسا ممکن ہے یا نہیں جیسا آپ چاہ رہے ہیں
    ساحل بھائی متوجہ ہونے کا شکریہ
    ایک سیمپل کے طور پر کچھ صفحات ان شا اللہ ضرور اپ لوڈ کروں گا
    آپ توجہ دیئے رکھیں گے تو اللہ تعالیٰ ضرور کسی راہ کی جانب توجہ کروادے گا ۔

  6. #6
    Join Date
    05 Jan 2008
    Gender
    Male
    Posts
    14,710
    Threads
    673
    Credits
    10,901
    Thanked
    1925

    Default

    Quote Athar Zubair said: View Post

    ساحل بھائی متوجہ ہونے کا شکریہ
    ایک سیمپل کے طور پر کچھ صفحات ان شا اللہ ضرور اپ لوڈ کروں گا
    آپ توجہ دیئے رکھیں گے تو اللہ تعالیٰ ضرور کسی راہ کی جانب توجہ کروادے گا ۔
    جی ضرور اپلوڈ کر دیں سپمل اور تفصیل بھی بتا دین کہ آپ اس پر کیا
    اپلائی کر نا چاہ رہے ہیں پھر انشاء اللہ کچھ نہ کچھ ضرور مسئلہ کا حل نکلے گا

  7. #7
    Athar Zubair's Avatar
    Athar Zubair is offline Senior Member+
    Last Online
    27th November 2023 @ 07:56 PM
    Join Date
    08 Sep 2014
    Location
    Lahor
    Gender
    Male
    Posts
    504
    Threads
    42
    Credits
    2,714
    Thanked
    78

    Default

    اہلیان علم و ہنر دوستو
    اگر میرا مسلہ سمجھ نہیں آرہا تو یہ دو تصایر دیکھیں آپ کو بات سمجھ میں آجائے گی
    ساتھ میں ان پیج کی فائل بھی اٹیچ ہے اس کو اپنے سسٹم پر کھول کر چیک کر لیں کہ جو میں چاہتا ہوں وہ کس طرح ممکن ہو سکے گا۔ ان پیج کی فائل اپ لوڈ نہیں ہو رہی ۔
    تصاویر کی مدد سے ہی سمجھنے کی کوشش کیجئے ۔
    تصویر نمبر ۱
    Name:  1 Urdu Prob.jpg
Views: 50
Size:  73.1 KB
    تصویر نمبر ۲
    Name:  2 urdu Prob.jpg
Views: 48
Size:  45.9 KB

  8. #8
    Join Date
    05 Jan 2008
    Gender
    Male
    Posts
    14,710
    Threads
    673
    Credits
    10,901
    Thanked
    1925

    Default

    Quote Athar Zubair said: View Post
    اہلیان علم و ہنر دوستو
    اگر میرا مسلہ سمجھ نہیں آرہا تو یہ دو تصایر دیکھیں آپ کو بات سمجھ میں آجائے گی
    ساتھ میں ان پیج کی فائل بھی اٹیچ ہے اس کو اپنے سسٹم پر کھول کر چیک کر لیں کہ جو میں چاہتا ہوں وہ کس طرح ممکن ہو سکے گا۔ ان پیج کی فائل اپ لوڈ نہیں ہو رہی ۔
    تصاویر کی مدد سے ہی سمجھنے کی کوشش کیجئے ۔
    تصویر نمبر ۱
    Name:  1 Urdu Prob.jpg
Views: 50
Size:  73.1 KB
    تصویر نمبر ۲
    Name:  2 urdu Prob.jpg
Views: 48
Size:  45.9 KB
    ان پیج کی فائل کو اس سائٹ پر اپلوڈ کر کے لنک سینڈ کر دیں میں چیک کر لیتا ہوں آپ چاہتے ہیں کہ آٹو میٹک جب تک آپ ایڈو ب کا تذکرہ کرتے رہیں وہ آتا رہے اور جوب کورل کا تذکرہ سٹارٹ ہو تو وہاں صرف کورل ہی آئے فائل اٹیچ کریں میں ٹرائی کرتا ہوں
    www.datafilehost.com
    اس سائٹ پر ان پیج فائل اپلوڈ کر کے لنک سینڈ کر دیں

  9. #9
    Athar Zubair's Avatar
    Athar Zubair is offline Senior Member+
    Last Online
    27th November 2023 @ 07:56 PM
    Join Date
    08 Sep 2014
    Location
    Lahor
    Gender
    Male
    Posts
    504
    Threads
    42
    Credits
    2,714
    Thanked
    78

    Default

    Quote Sahil_Jaan said: View Post

    ان پیج کی فائل کو اس سائٹ پر اپلوڈ کر کے لنک سینڈ کر دیں میں چیک کر لیتا ہوں آپ چاہتے ہیں کہ آٹو میٹک جب تک آپ ایڈو ب کا تذکرہ کرتے رہیں وہ آتا رہے اور جوب کورل کا تذکرہ سٹارٹ ہو تو وہاں صرف کورل ہی آئے فائل اٹیچ کریں میں ٹرائی کرتا ہوں
    www.datafilehost.com
    اس سائٹ پر ان پیج فائل اپلوڈ کر کے لنک سینڈ کر دیں
    جی سر جی سو فیصد آپ بالکل درست سمجھے ہیں چاہے آٹو میٹک نہ ہو مجھے خود یہ کرنا پڑے لیکن یہ ہو کہ ایک ہی فائل کے مختلف صفحات پر ہیڈر میں تبدیلیاں ممکن ہو جائیں
    میں نے فائل کو ون آر آر کیا ہے ایک مرتبہ یہاں ٹرائی کر کے دیکھتا ہوں ہو گئی تو بلے بلے ورنہ تو آپ کا لنک تو ہے ہی ۔
    ام ام آئی ٹی دنیا کا اپ لوڈنگ آپشن تو ون آر آر کو جانتا ہی نہیں ۔
    مجھے یاد پڑتا ہے آئی ٹی دنیا نے ایک ٹیرا بائٹ کی جگہ بنائی تھی ممبرانز کے لئے کہ وہ سوفٹ وئیر کسی دوسری سائٹ سے لنک دے کر شئیر کرنے کے بجائے براہ راست آئی ٹی دنیا پر اپ لوڈ کر سکتے ہیں وہ آپشن کہاں گیا؟؟؟
    خیر وہ ایک الگ بات ہے یہ لیجئے لنک
    فائل لنک یہ رہا سر جی
    اس توجہ پر میں آپ کا شکر گزار ہوں ۔

  10. #10
    Athar Zubair's Avatar
    Athar Zubair is offline Senior Member+
    Last Online
    27th November 2023 @ 07:56 PM
    Join Date
    08 Sep 2014
    Location
    Lahor
    Gender
    Male
    Posts
    504
    Threads
    42
    Credits
    2,714
    Thanked
    78

    Default

    گلوں میں رنگ بھرے باد نو بہار چلے
    چلے بھی آو کہ گلشن کا کاروبار چلے۔۔۔۔۔۔۔

  11. #11
    Payara ktk's Avatar
    Payara ktk is offline Senior Member+
    Last Online
    2nd September 2018 @ 03:12 PM
    Join Date
    22 Oct 2015
    Location
    Kkk
    Age
    31
    Gender
    Male
    Posts
    397
    Threads
    21
    Credits
    1,091
    Thanked
    25

    Default

    -----------------
    Last edited by Sahil_Jaan; 10th December 2015 at 09:44 PM. Reason: Not Allowed Off Topic Comments

  12. #12
    Athar Zubair's Avatar
    Athar Zubair is offline Senior Member+
    Last Online
    27th November 2023 @ 07:56 PM
    Join Date
    08 Sep 2014
    Location
    Lahor
    Gender
    Male
    Posts
    504
    Threads
    42
    Credits
    2,714
    Thanked
    78

    Default

    ساحل بھائی دل چاہ رہا ہے کہ شکریہ ادا کروں کہ غیر ضروری پوسٹ ختم کر دی
    لیکن دل یہ بھی چاہ رہا ہے کہ دیکھتا تو سہی موصوف کیا گل افشانی کر کے گئے ۔

    لیکن خیر جو آپ نے مناسب سمجھا وہی درست ہے

Page 1 of 2 12 LastLast

Similar Threads

  1. Replies: 2
    Last Post: 17th February 2015, 03:48 PM
  2. Replies: 18
    Last Post: 26th February 2011, 05:02 PM
  3. دھماکہ(چائنا کے موبائلز کی جی پی آر ایس سیٹ
    By FarhanDanish in forum General Mobile Discussion
    Replies: 47
    Last Post: 27th December 2010, 12:16 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •