Page 1 of 6 1234 ... LastLast
Results 1 to 12 of 72

Thread: Now Root Your Android&Enjoy (Solved)

  1. #1
    Salmanssss's Avatar
    Salmanssss is offline Moderator
    Last Online
    14th August 2023 @ 07:42 PM
    Join Date
    10 May 2014
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    2,481
    Threads
    213
    Credits
    6,756
    Thanked
    540

    Exclamation Now Root Your Android&Enjoy (Solved)



    اَلسّلامُ عَلَیکُم وَ رَحمَتُہ اللّٰلہِ وَبَرَکَاتُہ

    آئی ٹی دنیا میں خوش آمدید

    Now Root Your Android&Enjoy (Solved)


    روٹنگ کیا ہے؟

    روٹنگ اینڈرائڈ فرم ویئر پر استعمال ہونے والی ایک ایسی ٹیکنالوجی اور ٹرک ہے جو صحیح مانوں میں آپ کو آپ کے موبائل کا اونر یعنی مالک بناتی ہے_اس کی بدولت آپ صحیح مانوں میں اپنے موبائل کے ایڈمنسٹریٹر

    Administrator
    بن جاتے ہیں_کیونکہ روٹنگ کے بعد آپکو اپنے ڈیوائس پر فُل ایکسیس مل جاتا ہے_مختلف طرح کی رسٹرکشنز یعنی ممانعت ختم ہوجاتی ہے اور آپکو مکمل ایڈمنسٹریٹیو رائٹس مل جاتے ہیں_

    روٹنگ کے فوائد

    روٹنگ کی بدولت آپ اپنے موبائل میں ہر طرح کی تبدیلی کرسکتے ہیں_ اپنے موبائل کے فونٹس کو چینج کرسکتے ہیں_ یہاں تک کہ آپ کسی تھرڈ پارٹی کے فِرم ویئر کو اپنے ڈیوائس کو فلیش کرکے انسٹال کرسکتے ہیں یعنی آپ اپنے ڈیوائس کے ڈیفالٹ سافٹ ویئر کو کسی اور بہتر سافٹ ویئر سے بھی تبدیل کرسکتے ہیں اور اپنے اینڈرائڈ کو مکمل طورپر تبدیل کرکے اپنی پسند کے مطابق بہتر سے بہتر کرسکتے ہیں_


    بہت سے مشہور کسٹم اینڈرائڈ آپریٹنگ سسٹم انٹرنیٹ پر دستیاب ہیں اُن میں سے ایک
    Cyanogen Mod
    ہے جو اینڈرائڈ کا بہترین کسٹم فرم ویئر ہے_ اسکے علاوہ بہت سی ایپس انٹرنیٹ پر دستیاب ہیں جو روٹ ڈیوائس پر کام کرتی ہیں جو کہ اینڈرائڈ کی پرفارمینس_فونٹس_ڈسپلے وغیرہ کے لیئے بنائی گئی ہیں جو صرف روٹ کئے ہوئے ڈیوائس پر چلتی ہیں


    ڈیئر ممبرز اگر آپ اپنے موبائل کو روٹ کرنا چاہتے ہیں تو آپکو یہاں پر ایک ایسے ٹول کے بارے میں بتایا جائے گا جو بہت سارے اینڈرائڈ ورژن پر کام کرتا ہے اور وہ ہے


    ☆King Root☆
    نام تو آپنے سنا ہوگا_ آپ کے لیئے اسکا وہ والا ورژن شیئر کیا جارہا ہے اور وہ طریقہ شیئر کیا جارہا ہے جس کے ذریئے زیادہ سے زیادہ اینڈرائڈ ڈیوائس روٹ ہوسکتے ہیں


    خوبیاں
    یہ سافٹ ویئر شروع میں چائنیز ذبان میں ریلیز ہوا تھا مگر اب یہ ورژن انگلش ذبان کے ساتھ ساتھ
    Russian, Spanish, Portuguese, Hindi and Indonesian
    کو بھی سپورٹ کرتا ہے اور کنگ روٹ کا یہ ورژن اینڈرائڈ کے تقریباً تمام ورژن کو سپورٹ کرتا ہے جس میں
    Android : 2.2 , 2.3 , 4.0, 4.3, 4.4, 5.0
    شامل ہیں
    اس سافٹ ویئر کی سب سے بڑی خوبی یہ ہے کہ یہ اپنے کلاؤڈ سرور کے ذریئے اپنی روٹ اسٹریٹجی
    Root Strategy
    کو استعمال کرتے ہوئے ڈیوائس کو روٹ کرتا ہے جس کی بدولت مختلف اینڈرائڈ برینڈ کے زیادہ سے سے زیادہ ڈیوائس روٹ ہوجاتے ہیں کیونکہ یہ آن لائن کلاؤڈ سے کنیکٹ ہوکر اس بات کا تجزیہ کرتا ہے کہ آپکا موبائل کس اسٹریٹجی کے تحت روٹ کیا جائے_اس وجہ سے اسمیں زیادہ سے زیادہ چانس ہوتا ہے کہ ڈیوائس روٹ ہوجائے
    یہ سافٹ ویئر ورژن تمام پاپولر برینڈز جیسے کہ
    Samsung
    Htc
    Sony
    Google Nexus
    Huawei etc
    کو سپورٹ کرنے کے ساتھ ساتھ
    QMobile
    اور دیگر لوکل برینڈس کے بہت سے اینڈرائڈ موبائلز کو سپورٹ کرتا ہے

    طریقہ

    نوٹ:- اس کے لیئے آپ کا انٹرنیٹ کنکشن ایکٹیو رہنا چاہیئے اور فری نیٹ استعمال کرنے سے گریز کریں کیوں کہ وہ ڈسکنیکٹ ہوسکتا ہے جس کی وجہ سے روٹنگ فیل ہوسکتی ہے

    سب سے پہلے آپ اس سافٹ ویئر کو اوپن کریں
    اسکے بعد
    Root Option
    پر کلک کریں

    Name:  Root1.jpg
Views: 2823
Size:  46.4 KB

    پھر روٹنگ اسٹارٹ ہوجائے گی

    Name:  root2.jpg
Views: 2833
Size:  36.5 KBName:  root3.jpg
Views: 2809
Size:  38.3 KB

    اسکے بعد روٹنگ کامیاب ہونے کی صورت میں یہ اسکرین ظاہر ہوجائے گی

    Name:  root4.jpg
Views: 2811
Size:  45.9 KB

    ڈیئر ممبرز

    اگر کسی ڈیوائس پر کنگ روٹ کی روٹنگ اسٹریٹِجی کامیاب نہیں ہوپائی تو اسکے لیئے پہلے ہی معزرت کرلی جاتی ہے_ اور اُس صورت میں یہ اسکرین ظاہر ہوگی

    Name:  unable.jpg
Views: 2805
Size:  52.9 KB

    لیکن
    وہ لوگ بھی فکر نہ کریں ایسا ہونے کی صورت میں ڈیسک ٹاپ ورژن استعمال کریں اور جو لوگ

    Samsung S6
    استعمال کرتے ہیں_ اگر انکا سیٹ اس نیو ورژن سے روٹ نہ ہوتو پھر یہ والا ورژن استعمال کریں_
    Click to Download king root 4.1
    یا ڈیسک ٹاپ ورژن کا استعمال کریں_


    ضروری اطلاع

    اینڈرائیڈ میں روٹنگ کے بعد کنگ روٹ کی طرف سے ایک سافٹ ویئر انسٹال ہوجاتا ہے_ جس کا نام
    Purify
    ہے_ یہ روٹ اینڈرائڈ کو سپر فاسٹ اینڈرائڈ میں تبدیل کردیتا ہے اور صرف روٹ ڈیوائس پر ورک کرتا ہے_چاہے وہ کسی بھی سافٹ ویئر سے روٹ ہوا ہو_ اس حوالے مکمل طورپر جاننے کیلیئے اور اِس سافٹ ویئر کو ڈاؤنلوڈ کرنے کیلیئے
    یہ تھریڈ ضرور ملاحظہ کریں

    آگے جاری ہے



    Last edited by Salmanssss; 9th December 2015 at 01:07 AM.
    One Vision One Standard

  2. #2
    Salmanssss's Avatar
    Salmanssss is offline Moderator
    Last Online
    14th August 2023 @ 07:42 PM
    Join Date
    10 May 2014
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    2,481
    Threads
    213
    Credits
    6,756
    Thanked
    540

    Exclamation


    How to root With pc

    اگر اینڈرائڈ ایپ سے روٹنگ فیل ہوجائے تو پھر اُس صورت میں
    ڈیسکٹاپ ورژن پی سی پر ڈاؤنلوڈ کریں
    Click to download Desktop version 15.33 mb
    پھر اپنے موبائل کو کنیکٹ کریں_ یاد رہے اگر پہلی بار پی سی سے کنیکٹ کررہے ہیں تو آپکو
    ADB (Android debug bridge) drivers
    کی ضرورت پڑے گی کیونکہ انیڈرائڈ کو پی سی پر
    ADB mode
    پر کنیکٹ کرنا پڑتا ہے
    click to download drivers
    اور اسکے ساتھ ساتھ موبائل سیٹینگنز میں

    Developer options> Enable USB Debugging
    کی آپشن پر ٹِک لگا ہوا ہونا چاہیئے
    پی سی سے کنیکٹ کرنے کے بعد جب ڈیوائس کنیکٹ ہوجائے گا تو یہ اسکرین ظاہر ہوگی

    Name:  king pc 1.png
Views: 2807
Size:  115.3 KB

    کنگ روٹ کے ڈیسک ٹاپ ورژن میں
    Root
    پر کلک کریں
    اور ویٹ کریں یہ سافٹ ویئر بہترین اسٹریٹجی یعنی روٹنگ کے لیئے بہترین حکمتِ عملی کو سرچ کرے گا آپکے اینڈرائڈ کے مطابق

    Name:  King pc second.png
Views: 2810
Size:  114.5 KB
    Name:  ling pc third.png
Views: 2942
Size:  108.1 KB

    اس کے بعد امید ہے کہ آپکا اینڈرائڈ ڈیوائس ضرور روٹ ہوجائے گا_ پھر یہ اسکرین ظاہر ہوگی_

    Name:  king pc 2.png
Views: 2813
Size:  102.7 KB

    ضروری اطلاع

    ڈیسک ٹاپ ورژن چائنیز زبان میں ہے اور سام سنگ کے سیٹ کے لیئے ایکسپرٹ ہے_ اس لیئے سام سنگ کے ڈیوائس اِس سے ضرور روٹ ہوجائینگے

    Information Android Main Version

    ☆Release Date☆
    11/Nov/2015

    ☆Version☆
    4.6.2

    ☆Supported Android Versions☆
    2.2 , 2.3 , 4.0, 4.3, 4.4, 5.0 etc

    ☆Languages☆
    English, Russian, Spanish, Portuguese, Hindi and Indonesian

    ☆Size☆
    7.90 mb

    ☆Developers☆
    Kingroot/ kingroot.net

    Name:  developers.jpg
Views: 2772
Size:  33.6 KB


    ☆Download Links☆
    direct download from ITDunya.com
    link 1


    link 2


    شکریہ
    All the Best

    سلمان احمد



    Last edited by Salmanssss; 10th December 2015 at 07:59 PM.

  3. #3
    malik nouman is offline Senior Member+
    Last Online
    13th November 2022 @ 01:39 PM
    Join Date
    04 Nov 2015
    Gender
    Male
    Posts
    128
    Threads
    25
    Credits
    945
    Thanked: 1

    Default

    Bhai kia ye lg g2 f320k lollipop ko root kry ga?purani version se to nai hwa

  4. #4
    kashif18784's Avatar
    kashif18784 is offline Junior Member
    Last Online
    30th March 2022 @ 11:14 AM
    Join Date
    31 Oct 2015
    Posts
    10
    Threads
    0
    Credits
    7
    Thanked: 1

    Default

    Bahi yeh samsung galaxy J5 ko root nahi kar raha please help me

  5. #5
    sairajugnu is offline Senior Member+
    Last Online
    19th September 2023 @ 10:12 PM
    Join Date
    22 Jan 2011
    Gender
    Female
    Posts
    103
    Threads
    1
    Credits
    288
    Thanked
    3

    Default

    Good dharing root

  6. #6
    Salmanssss's Avatar
    Salmanssss is offline Moderator
    Last Online
    14th August 2023 @ 07:42 PM
    Join Date
    10 May 2014
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    2,481
    Threads
    213
    Credits
    6,756
    Thanked
    540

    Default

    Quote malik nouman said: View Post
    Bhai kia ye lg g2 f320k lollipop ko root kry ga?purani version se to nai hwa
    ڈیئر برودر آپ پہلے نئے ورژن کے ذریئے روٹ کریں امید ہے ضرور ہوگا کیونکہ کنگ روٹ آن لائن سرور کے زریئے روٹ کرتا ہے اور یہ
    lollypop
    کے بہت سے ڈیوائسیز کو روٹ کرسکتا ہے
    بہت شکریہ

  7. #7
    Salmanssss's Avatar
    Salmanssss is offline Moderator
    Last Online
    14th August 2023 @ 07:42 PM
    Join Date
    10 May 2014
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    2,481
    Threads
    213
    Credits
    6,756
    Thanked
    540

    Default

    Quote kashif18784 said: View Post
    Bahi yeh samsung galaxy J5 ko root nahi kar raha please help me
    ڈیئر ممبر یہ بہت سارےاینڈرائڈ فرم ویئر کو سپورٹ کرتا ہے لیکن کچھ غلطیاں ایسی ہوتی ہیں جس وجہ سے روٹ نہیں ہوتا
    آپ پہلے نئے ورژن سے روٹ کریں اور اُس دوران انٹرنیٹ ڈسکنیکٹ نہیں ہونا چاہیئے
    اور سیٹینگز میں
    unknown sources
    پر ٹک لگا ہوا ہونا چاہیئے

    Name:  IMG_20151209_061122.JPG
Views: 2660
Size:  65.1 KB

    آپ کا موبائل امید ہے کہ ضرور روٹ ہوجائے گا
    لیکن نہ ہونے کی صورت میں
    4.1
    والے ورژن سے روٹ کریں اگر پھر بھی نہ ہو تو
    ڈیسک ٹاپ والے ورژن سے بتائے ہوئے طریقے کےمطابق روٹ کریں اور
    developer option
    میں
    usb debuggung
    پر ٹک لگا ہوا ہونا چاہیئے
    آپکو روٹنگ کا کمپلیٹ پیکیج دیا ہے جس کے بعد آپکا موبائل ضرور روٹ ہوجائے گا اور نہ ہو تو اپنے موبائل میں
    Knox
    کی اپلیکیشن ڈِس ایبل ہوسکے
    تو ڈِس ایبل کردیں
    بس اس کمپلیٹ روٹنگ پیکیج میں سے کوئی بھی ورژن استعمال کرنے سے پہلے اپنا انٹرنیٹ کنکشن اور موبائل سیٹنگز درست رکھیں
    امید ہے آپکے ڈیوائس سسٹم پر بھی روٹنگ اسٹریٹجی ورک کرے گی
    بہت شکریہ


  8. #8
    Salmanssss's Avatar
    Salmanssss is offline Moderator
    Last Online
    14th August 2023 @ 07:42 PM
    Join Date
    10 May 2014
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    2,481
    Threads
    213
    Credits
    6,756
    Thanked
    540

    Default

    Quote sairajugnu said: View Post
    Good dharing root

    بہت شکریہ ڈیئر فرینڈ پسند کرنے کیلیئے

  9. #9
    ANGAR's Avatar
    ANGAR is offline Bannu Gul
    Last Online
    27th April 2023 @ 06:00 AM
    Join Date
    08 Apr 2015
    Location
    BANNU ZKD
    Age
    26
    Gender
    Male
    Posts
    2,111
    Threads
    181
    Credits
    5,706
    Thanked
    83

    Default

    itni zyada mehnat...
    sir...! rooting mobile ki internet speed ko bada sakta hai kia...? rooting restr se to khatan nae hota....? apko kaisa pata chalega k apka devc root ho gia hai....?
    HASIB ULLAH KHAN FROM ZKD BANNU

  10. #10
    Asim1 is offline Senior Member+
    Last Online
    14th April 2020 @ 09:16 PM
    Join Date
    07 May 2013
    Age
    28
    Gender
    Male
    Posts
    459
    Threads
    81
    Credits
    1,308
    Thanked
    14

    Default

    Bhai me ne king root se mobile root kia jb 80 fesad howa to likha ha rooting faild lekn root chech se chech kia to rooted likha ata ha plz btyn ab kia kron me

  11. #11
    Araib789 is offline Senior Member+
    Last Online
    11th June 2022 @ 05:06 PM
    Join Date
    21 Oct 2015
    Age
    27
    Gender
    Male
    Posts
    108
    Threads
    24
    Credits
    412
    Thanked
    7

    Default

    Yar mairi pass vivo y15 mobile hain
    Wow 54% tak hojata hain prr field hojata hain
    Please help

  12. #12
    afridi0894's Avatar
    afridi0894 is offline Advance Member
    Last Online
    9th October 2020 @ 06:55 PM
    Join Date
    11 Nov 2009
    Location
    Peshawar
    Gender
    Male
    Posts
    643
    Threads
    15
    Credits
    1,564
    Thanked
    20

    Default

    Dint try this on lolipop 5.0 and 5.0.1 it will cause problem to ur software

Page 1 of 6 1234 ... LastLast

Similar Threads

  1. [Root]Google Play Srote Sign in Error ( Solved )
    By saim faraz in forum Android Zone
    Replies: 84
    Last Post: 1st August 2017, 07:39 PM
  2. Replies: 203
    Last Post: 10th May 2017, 06:42 AM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •