ایسا کوئی مستقل گیم نہیں یے جس میں ونر رینک ملتا ہو_ در اصل جب کوئی کانٹیسٹ شروع کیا جاتا یے جیسے کہ آپ سے کوئی ڈیزائن بنانے کو کہاجائے یا کوئی وال پیپر بنانا ہو یا آپ سےکوئی رائے لی جائے یا کچھ بھی کرنے کو کہا جائے_اگر آپ کی کارکردگی اچھی ہوتی ہے تو رینک دے دیا جاتا ہے
ایسے کانٹیسٹ کے بارے میں بتانے کیلیئے ایک تھریڈ بنائی جاتی ہے جس کے ذریئے کانٹیسٹ کا پتہ چلتا ہے جیسے کہ تھریڈ
کلک کریں
ڈیئر ممبر ونرز کو مبارک باد دینے کا شکریہ
اللّٰہ آپکو خوش رکھے
thank you
ﺗﻤﺎﻡ ﺩﻭﺳﺘﻮﮞ ﮐﻮ ﻣﺒﺎﺭﮎ ﮨﻮ
i dOn’t hAvE An aTtItUdE PROBLEM I JuSt hAvE A PeRsOnAlItY YoU CaN'T HaNdLe!
Bookmarks