دوستوں! السلام و علیکم
مجھے اُمید ہے کہ آپ سب ٹھیک ہوں گئے
آج میں آپ کو ایک خوشخبری دینا چاہتا ہوں
جو یہ ہے کہ پاکستان میں بھی اب یوٹیوب دوبارہ سے اُوپن ہوگئی ہے۔
دوستوں! السلام و علیکم
مجھے اُمید ہے کہ آپ سب ٹھیک ہوں گئے
آج میں آپ کو ایک خوشخبری دینا چاہتا ہوں
جو یہ ہے کہ پاکستان میں بھی اب یوٹیوب دوبارہ سے اُوپن ہوگئی ہے۔
10000000% jhoot abhi check kya not working
nhi jhoot to nhi he mere ps bhi chl rhi he without any proxy ...but ye koi khushi ki bt nhi he...Hme ye nhi bholna chye ke is youtube ki wajha se muslims ktne beizzat huey they
Open nai hoi.Mobile to jb sy banned hoi the tb sy chl rhe ha without proxy
System update ho rhy han is waja sy aisa ho rha ha.Zong fre net bhe system updating ki wja sy chl rha tha
java pe pehle se open hai.... jis sim pe ytb open nae hoti, wo uc hndlr 9.8 me open kare 100% work hai
HASIB ULLAH KHAN FROM ZKD BANNU
دوستوں!آپ کی سب کی باتیں ٹھیک ہیں لیکن یوٹیوب پر بہت سا ایسااچھا مواد بھی موجود ہے جس کو پہلے استعمال کرنے سے قاصر تھےلیکن اب ہم یوٹیوب کا ٹھیک طرح سے استعمال کرکے بہت فائدہ حاصل کر سکتے ہیں
Bookmarks