میرے بھائی اس کیسے استمال کرنا ہے کوئی شارٹ ہی دے دو اور کیا یہ صرف براوزر کے لئے ہے یا کسی بھی ونڈو کے لئے استمال کر سکتے ہیں
اسے انسٹال تو کر لیا ہے ورک کیسے کرے گا
sohail nadاگر آپ کو مشکل ہو رہی ہے پھر بھی
تو آپ کو بتا دیتا ہوں کے
CTRL + 1
پریس کرنے سے بٹن ڈس ایبل ہو جائے گا
اور دوبارہ پریس کرنے سے ان ایبل
آپ کے کمنٹ کا شکریہ
very Good oky ho gya very nic shering
Are Wah Bhai ,
MashaAllah .
Bohat khoob....
پسند کرنے کا بہت شکریہ جناب ahadi958
Walikum asalam
Acha aur kaam ka software share kiya hai aur acha review
Buhat shukreya
ایک طرف لمبی لمبی امیدیں
دوسری طرف کل نفس ذائقۃ الموت
Bookmarks