تھریڈ سٹارٹرز کے لیے ایک مفید بٹن
دوستوں آئی ٹی دُنیا کے ایسے ممبرز جو کوئی بھی تھریڈ تشکیل دیتے ہیں تھریڈ سٹارٹر یا تھریڈ شروع کرنے والے کہلاتے ہیں
جس بٹن کے بارے میں میں آپ کو بتانے لگا ہوں
وہ اُس وقت بہت کارآمد ہوتا ہے جب کسی تھریڈ پر کا فی پوسٹس لکھی جا چکی ہوتی ہیں
چونکہ آئی ٹی دُنیا کے ممبرز کی تعداد لاکھوں میں ہے اور اسی حساب سے تھریڈز میں پوسٹس بھی دیکھنے کو ملتی ہیں تو تقریباََ تمام تھریڈ سٹارٹر حضرات کو اس بٹن کی ضرورت پیش آ جا تی ہے
دوستوں آئی ٹی دُنیا کے کسی بھی پیج پر آپ کسی بھی تھریڈ کو دیکھتے ہیں تو اُس کے لاسٹ میں ایک
چھوٹا بٹن نظر آئے گا جو کے گو ٹو لاسٹ پوسٹ بٹن کہلاتا ہے
اس بٹن کے ذریعے آپ کسی بھی تھریڈ کی لاسٹ پوسٹ پر جا سکتے ہیں

اب اگر آپ تھریڈ سٹارٹر ہیں اور یہ بٹن استعمال نہیں کرتے ہیں تو لاسٹ پوسٹ کو دیکھنے کے لیے
سب سے پہلے تھریڈ اوپن کرنا ہو گا پھر پوسٹ کو تلاش کرنا ہو گا
یا اگر لاسٹ پوسٹ دوسرے پیج پر ہے تو وہ پیج اوپن کرنا ہو گا پھر وہا ں لاسٹ پوسٹ دیکھنی ہو گی

تو دوستوں اس بٹن کا بنیادی مقصد ٹائم سیونگ ہے
مجھے اُمید ہے آپ دوست اس بٹن کی اہمیت و افادیت سمجھ گئے ہیں گے

شکریہ
علی حیدر

Name:  Untitled.jpg
Views: 395
Size:  67.9 KB
٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭