علی حیدر بھائی نے ایک شاندار تھیریڈ کو تشکیل دیا ہے
مگر یہ وضاحت نہیں کی ہے کہ یہ سگنیچر کتنے پوسٹ یا کب اور کس وقت اس
کی اجازت ہو گی کیونکہ ہم نئے میمبر ہے اور ہمیں یہ آپشن شو نہیں ہو رہا ہے
آپ کا بہت بہت شکریہ

تھریڈ کو پسند کرنے کا شکریہ
آپ کی آئی ڈی تیس دن پرانی ہونی چاہیے پھر آپ کو یہ آپشن شو ہوگا۔جب آپ سینیئر ممبر بن جائیں گے
Bookmarks