Page 1 of 2 12 LastLast
Results 1 to 12 of 16

Thread: اسپرین کے حیرت انگیز فوائدو کمالات

  1. #1
    Yaseen Ahmad is offline Member
    Last Online
    18th January 2024 @ 05:00 PM
    Join Date
    30 Nov 2013
    Location
    Janat
    Age
    30
    Gender
    Male
    Posts
    3,565
    Threads
    288
    Thanked
    698

    Thumbs up اسپرین کے حیرت انگیز فوائدو کمالات

    *********
    ۔۔۔۔السلام علیکم ورحمتہ اﷲ وبرکاتہ۔۔۔۔

    ڈیئر ممبرز۔۔۔۔۔

    اسپرین ایک عام استعمال ہونے والی سر درد کی گولی ہے۔۔۔۔مگر اس میں حیرت انگیز کمالات چپھے ہوئے ہیں۔۔۔۔جو آج میں آپ سے شیئر کروں گا۔۔۔۔۔امید ہے آپ کو مزا بھی آئے گا۔۔۔۔اور آپ حیران بھی ہوں گے۔۔۔

    اسپرین کی گولی
    ••••••••••••••••••

    اسپرین دنیا بھر میں مقبول ترین درد کش گولی ہے جو سستی ہونے کے باعث ہر طبقے کے استعمال میں رہتی ہے ۔۔۔تاہم کیا آپ کو معلوم ہے ۔۔۔کہ یہ دوا صرف درد پر ہی قابو نہیں پاتی بلکہ مختلف اقسام کے کینسر اور متعدد امراض کے خلاف بھی فائدہ مند ثابت ہوتی ہے۔۔۔۔

    مگر بات یہی ختم نہیں ہوتی طبی لحاظ سے مفید یہ گولی صرف بیماریوں کے خلاف ہی مفید نہیں بلکہ اس سے ایسے روزمرہ کے کام بھی سرانجام دیئے جاسکتے ہیں جن کا آپ نے کبھی تصور بھی نہ کیا ہوگا۔۔۔۔

    اب چاہے وہ گھر کا خیال رکھنا ہو یا اپنی خوبصورتی بڑھانا اسپرین واقعی جادو اثر ثابت ہوتی ہے اور اس کے ایسے ہی چند حیرت انگیز اثرات جانے جو آپ کو چونکا کر رکھ دیں گے۔۔۔۔

    گاڑیوں کی مردہ بیٹریوں میں جان ڈالنا

    ڈیئر ممبرز۔۔۔۔۔

    اگر تو گاڑی چلانے کے لیے اسٹارٹ کرتے ہوئے آپ کے سامنے یہ انکشاف ہوا کہ کار کی بیٹری نے تو کام کرنا چھوڑ دیا ہے اور ارگرد مدد کے لیے کوئی موجود نہیں تو آپ کیا کریں گے؟

    ان حالات میں اسپرین کی دو گولیاں واقعی مددگار ثابت ہوں گی بس آپ انہیں بیٹری کے اندر ڈال دیں۔ اسپرین میں پائے جانے والا ایسی ٹائل سیلی سیلک ایسڈ بیٹری میں موجود سلفرک ایسڈ کے ساتھ مل کر اس مردہ بیٹری میں کرنٹ دوڑا دے گا اور آپ کچھ دور تک سفر کرکے قریبی سروس اسٹیشن تک پہنچ سکیں گے۔۔۔۔۔

    پسینے کے داغوں کو مٹانا

    موسم گرما میں جسم سے پسینہ پانی کی طرح بہتا ہے اور اس دوران ہلکے رنگ کے کپڑوں پر اس کے داغ بھی نمایاں ہوجاتے ہیں جن کو صاف کرنا ناممکن تو نہیں تاہم مشکل ضرور ہے، تاہم مایوس مت ہو بس اپنے سفید یا ہلکے رنگ کی قمیض پر سے پسینے کے داغ مٹانے کے لیے اسپرین کی دو گولیوں کو پیس کر کپڑے دھونے والے پاﺅڈر میں مکس کرکے ایک یا دو کپ گرم پانی میں ڈال دیں۔ پھر اس محلول یا سلوشن میں اپنی قمیض کو دو سے تین گھنٹے تک بھگو کر رکھیں آپ اس کا اثر دیکھ کر واقعی حیران ہوجائیں گے۔۔۔۔۔

    بالوں کی رنگت بحال کرنا

    اگر آپ کے بال ہلکے رنگ کے ہیں تو کلورین ملے پانی سے نہانے سے اس کے اثرات بالوں کے رنگ پر بہت نمایاں اور ناخوشگوار محسوس ہوتے ہیں تاہم آپ اپنے بالوں کو اصل شکل میں واپس بہت آسانی سے لاسکتے ہیں،۔۔۔
    بس چھ سے آٹھ اسپرین گرم پانی کے ایک گلاس میں ڈال دیں، پھر اس پانی کو اپنے بالوں پر چھڑک کر مساج یا مالش کریں اور دس پندرہ منٹ تک یہ عمل دوہرائیں بالوں کی اصل رنگت بحال ہوجائے گی۔۔۔۔۔

    چہرے کے داغوں کو ختم کرنا

    نوجوانی میں دانوں کا چہرے پر ابھرنا عام ہوتا ہے ۔۔۔جو سرخ ہونے کے ساتھ ساتھ تکلیف کا بھی باعث بنتے ہیں ۔۔۔۔اکثر پچیس سے تیس سال کی عمر تک بھی اس کا تجربہ ہوتا رہتا ہے جو اکثر افراد خاص طور پر خواتین کے لیے فکرمند کا باعث ہوتا ہے۔ تو ایسا ہونے کی صورت میں دانوں سے نجات کے لیے اسپرین کی ایک گولی کو پیسے اور میں تھوڑا سا پانی ڈال کر پیسٹ سا بنالیں۔ اس پیسٹ کو دانوں پر لگائیں اور کچھ منٹوں تک آرام سے بیٹھے رہیں جس کے بعد چہرے کو صابن اور پانی سے دھولیں۔۔۔۔ اس عمل سے سرخی کم ہوجائے گی اور دانے خشک ہونے لگیں گے، اگر آرام نہ آئے تو اس عمل کو اس وقت تک دوہرائیں جب تک دانے خشک نہ ہوجائے۔۔۔۔

    سخت جلد کا علاج

    اپنے پیروں کی سخت ہوجانے والی جلد کو نرم کرنے کے لیے پانچ سے چھ اسپرین کو پیس کر سفوف کی شکل دے دیں۔ اس میں ایک سے دو چائے کے چمچ پانی اور لیموں کا عرق شامل کرکے پیسٹ بنالیں۔ اس مکسچر کو متاثرہ حصوں میں لگائیں اور پھر اپنے پیروں پر گرم تولیہ لپیٹ کر انہیں کسی پلاسٹک بیگ سے کور کرلے۔ کم از کم دس منٹ تک اسی حالت میں رہیں پھر پلاسٹک بیگ اور تولیے کو ہٹا دیں اور اپنے پیروں کی نرمی کو محسوس کرکے حیران ہوجانے کے لیے تیار ہوجائیں۔۔۔۔۔

    بالوں کی خشکی کو کنٹرول کرنا

    ڈیئر ممبرز۔۔۔۔

    بالوں کی خشکی کا مسئلہ کس کو درپیش نہیں ہوتا جس کے لیے مہنگے سے مہنگے شیمپوز اور کریمیں وغیرہ استعمال کی جاتی ہیں۔ ۔۔تاہم اس پر قابو پانے کا آسان ترین نسخہ اسپرین کی شکل میں موجود ہے بس دو گولیوں کو پیس کر سفوف بنادیں اور اس میں شیمپوں کی نارمل مقدار شامل کرکے اپنے سر پر لگالیں۔ اس مکسچر کو ایک سے دو منٹ تک لگا رہنے دیں اور پھر دھولیں۔ اس کے بعد اپنے سر کو صرف شیمپو سے ایک بار دھونا نہ بھولیں۔۔۔۔

    کیڑوں کے کاٹنے اور ڈنک کا علاج

    مچھر کے کاٹنے یا شہد کی مکھی کے ڈنک سے ہونے والی سوجن کو کنٹرول کرنے کے لیے اسپرین کی ایک گولی کو متاثرہ حصے پر آہستہ آہستہ مالش کی طرح رگڑے۔ آپ تکلیف میں فوری طور پر نمایاں کمی محسوس کریں گے جبکہ سوجن بھی کنٹرول میں آجائیں گی۔

    پھولوں کو دیر تک تروتازہ رکھیں

    گلاب یا کسی بھی پھول کو جب ٹہنی سے کاٹ لیا جاتا ہے تو وہ کچھ دیر بعد مرجھانا شروع ہوجاتے ہیں تاہم اگر آپ اسے کافی دیر تک تازہ رکھنا چاہتے ہیں ۔۔۔۔تو اسپرین کی ایک گولی پیس کر پانی میں ڈالے اور وہ پانی کسی گلدان یا ایسے برتن میں ڈال دیں جس میں آپ پھول رکھ سکیں، وہ پھول دیر تک تروتازہ رہے گا۔۔۔۔۔۔

    ڈیئر ممبرز

    آپ کو یقین نہیں آ رہا ہوگا۔۔۔۔مگر آپ آزما کر دیکھیں۔۔۔۔یہ واقعی حیرت انگیز ہے۔۔۔۔۔

    والسلام
    Last edited by Shehzad Iqbal; 17th December 2015 at 07:07 PM. Reason: سلام درست کیا گیا

  2. #2
    hadsee's Avatar
    hadsee is offline Advance Member
    Last Online
    31st July 2022 @ 07:34 PM
    Join Date
    09 Aug 2014
    Location
    Lahore
    Age
    34
    Gender
    Male
    Posts
    850
    Threads
    122
    Credits
    2,212
    Thanked
    53

    Default

    Wah bhai wah humain to pata hai nai k is k itny faidy hai thanks 4 shairng
    I Am Proud To Be A Muslim. . ..

  3. #3
    Asim-Ali is offline Member
    Last Online
    23rd December 2015 @ 05:53 PM
    Join Date
    09 Dec 2015
    Age
    27
    Gender
    Male
    Posts
    223
    Threads
    13
    Thanked
    9

    Default

    Thanks for Sharing,bohat Umdah!

  4. #4
    yasir merani's Avatar
    yasir merani is offline Senior Member+
    Last Online
    5th August 2020 @ 07:10 PM
    Join Date
    08 May 2015
    Location
    ALI PUR , M.GAR
    Age
    27
    Gender
    Male
    Posts
    157
    Threads
    19
    Credits
    198
    Thanked
    11

    Default

    Wah bhai wah,,, awesome info.

    goodness is for good & badness is for bad

  5. #5
    Nizamsk's Avatar
    Nizamsk is offline Advance Member
    Last Online
    15th January 2023 @ 08:26 AM
    Join Date
    28 Jan 2013
    Location
    PAKISTAN
    Gender
    Male
    Posts
    4,105
    Threads
    192
    Credits
    1,075
    Thanked
    169

    Default

    Wonderfull Sharing
    ~A Person Who Does Not Have Any Aim In His Life Like A Ship Not Knowing Its Destination~

  6. #6
    MithooBaloch is offline Member
    Last Online
    23rd December 2019 @ 06:47 PM
    Join Date
    06 Oct 2015
    Location
    Dera Ghazi Khan
    Age
    26
    Gender
    Male
    Posts
    445
    Threads
    35
    Thanked
    24

    Default

    بھائ کار کی بیٹری میں کہاں ڈالینگے؟؟
    پانی والے خانے میں یا تیزاب والے خانے میں؟؟

  7. #7
    Yaseen Ahmad is offline Member
    Last Online
    18th January 2024 @ 05:00 PM
    Join Date
    30 Nov 2013
    Location
    Janat
    Age
    30
    Gender
    Male
    Posts
    3,565
    Threads
    288
    Credits
    540
    Thanked
    698

    Default

    آپ سب کا بہت شکریہ

  8. #8
    Shehzad Iqbal's Avatar
    Shehzad Iqbal is offline Advance Member+
    Last Online
    26th November 2023 @ 06:28 PM
    Join Date
    16 Jan 2009
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    28,463
    Threads
    2271
    Credits
    11,705
    Thanked
    5385

    Default

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    حیرت انگیز باتیں شئیر کردیں آپ نے تو۔۔۔
    باقی تو پھر بھی سمجھ میں آگئیں پر گاڑی کی بیٹری میں ؟؟؟؟؟؟

    Quote Yaseen Ahmad said: View Post
    *********
    ۔۔۔۔السلام علیکم ورحمتہ اﷲ وبرکاتہ۔۔۔۔

    ڈیئر ممبرز۔۔۔۔۔

    اسپرین ایک عام استعمال ہونے والی سر درد کی گولی ہے۔۔۔۔مگر اس میں حیرت انگیز کمالات چپھے ہوئے ہیں۔۔۔۔جو آج میں آپ سے شیئر کروں گا۔۔۔۔۔امید ہے آپ کو مزا بھی آئے گا۔۔۔۔اور آپ حیران بھی ہوں گے۔۔۔

    اسپرین کی گولی
    ••••••••••••••••••

    اسپرین دنیا بھر میں مقبول ترین درد کش گولی ہے جو سستی ہونے کے باعث ہر طبقے کے استعمال میں رہتی ہے ۔۔۔تاہم کیا آپ کو معلوم ہے ۔۔۔کہ یہ دوا صرف درد پر ہی قابو نہیں پاتی بلکہ مختلف اقسام کے کینسر اور متعدد امراض کے خلاف بھی فائدہ مند ثابت ہوتی ہے۔۔۔۔

    مگر بات یہی ختم نہیں ہوتی طبی لحاظ سے مفید یہ گولی صرف بیماریوں کے خلاف ہی مفید نہیں بلکہ اس سے ایسے روزمرہ کے کام بھی سرانجام دیئے جاسکتے ہیں جن کا آپ نے کبھی تصور بھی نہ کیا ہوگا۔۔۔۔

    اب چاہے وہ گھر کا خیال رکھنا ہو یا اپنی خوبصورتی بڑھانا اسپرین واقعی جادو اثر ثابت ہوتی ہے اور اس کے ایسے ہی چند حیرت انگیز اثرات جانے جو آپ کو چونکا کر رکھ دیں گے۔۔۔۔

    گاڑیوں کی مردہ بیٹریوں میں جان ڈالنا

    ڈیئر ممبرز۔۔۔۔۔

    اگر تو گاڑی چلانے کے لیے اسٹارٹ کرتے ہوئے آپ کے سامنے یہ انکشاف ہوا کہ کار کی بیٹری نے تو کام کرنا چھوڑ دیا ہے اور ارگرد مدد کے لیے کوئی موجود نہیں تو آپ کیا کریں گے؟

    ان حالات میں اسپرین کی دو گولیاں واقعی مددگار ثابت ہوں گی بس آپ انہیں بیٹری کے اندر ڈال دیں۔ اسپرین میں پائے جانے والا ایسی ٹائل سیلی سیلک ایسڈ بیٹری میں موجود سلفرک ایسڈ کے ساتھ مل کر اس مردہ بیٹری میں کرنٹ دوڑا دے گا اور آپ کچھ دور تک سفر کرکے قریبی سروس اسٹیشن تک پہنچ سکیں گے۔۔۔۔۔

    پسینے کے داغوں کو مٹانا

    موسم گرما میں جسم سے پسینہ پانی کی طرح بہتا ہے اور اس دوران ہلکے رنگ کے کپڑوں پر اس کے داغ بھی نمایاں ہوجاتے ہیں جن کو صاف کرنا ناممکن تو نہیں تاہم مشکل ضرور ہے، تاہم مایوس مت ہو بس اپنے سفید یا ہلکے رنگ کی قمیض پر سے پسینے کے داغ مٹانے کے لیے اسپرین کی دو گولیوں کو پیس کر کپڑے دھونے والے پاﺅڈر میں مکس کرکے ایک یا دو کپ گرم پانی میں ڈال دیں۔ پھر اس محلول یا سلوشن میں اپنی قمیض کو دو سے تین گھنٹے تک بھگو کر رکھیں آپ اس کا اثر دیکھ کر واقعی حیران ہوجائیں گے۔۔۔۔۔

    بالوں کی رنگت بحال کرنا

    اگر آپ کے بال ہلکے رنگ کے ہیں تو کلورین ملے پانی سے نہانے سے اس کے اثرات بالوں کے رنگ پر بہت نمایاں اور ناخوشگوار محسوس ہوتے ہیں تاہم آپ اپنے بالوں کو اصل شکل میں واپس بہت آسانی سے لاسکتے ہیں،۔۔۔
    بس چھ سے آٹھ اسپرین گرم پانی کے ایک گلاس میں ڈال دیں، پھر اس پانی کو اپنے بالوں پر چھڑک کر مساج یا مالش کریں اور دس پندرہ منٹ تک یہ عمل دوہرائیں بالوں کی اصل رنگت بحال ہوجائے گی۔۔۔۔۔

    چہرے کے داغوں کو ختم کرنا

    نوجوانی میں دانوں کا چہرے پر ابھرنا عام ہوتا ہے ۔۔۔جو سرخ ہونے کے ساتھ ساتھ تکلیف کا بھی باعث بنتے ہیں ۔۔۔۔اکثر پچیس سے تیس سال کی عمر تک بھی اس کا تجربہ ہوتا رہتا ہے جو اکثر افراد خاص طور پر خواتین کے لیے فکرمند کا باعث ہوتا ہے۔ تو ایسا ہونے کی صورت میں دانوں سے نجات کے لیے اسپرین کی ایک گولی کو پیسے اور میں تھوڑا سا پانی ڈال کر پیسٹ سا بنالیں۔ اس پیسٹ کو دانوں پر لگائیں اور کچھ منٹوں تک آرام سے بیٹھے رہیں جس کے بعد چہرے کو صابن اور پانی سے دھولیں۔۔۔۔ اس عمل سے سرخی کم ہوجائے گی اور دانے خشک ہونے لگیں گے، اگر آرام نہ آئے تو اس عمل کو اس وقت تک دوہرائیں جب تک دانے خشک نہ ہوجائے۔۔۔۔

    سخت جلد کا علاج

    اپنے پیروں کی سخت ہوجانے والی جلد کو نرم کرنے کے لیے پانچ سے چھ اسپرین کو پیس کر سفوف کی شکل دے دیں۔ اس میں ایک سے دو چائے کے چمچ پانی اور لیموں کا عرق شامل کرکے پیسٹ بنالیں۔ اس مکسچر کو متاثرہ حصوں میں لگائیں اور پھر اپنے پیروں پر گرم تولیہ لپیٹ کر انہیں کسی پلاسٹک بیگ سے کور کرلے۔ کم از کم دس منٹ تک اسی حالت میں رہیں پھر پلاسٹک بیگ اور تولیے کو ہٹا دیں اور اپنے پیروں کی نرمی کو محسوس کرکے حیران ہوجانے کے لیے تیار ہوجائیں۔۔۔۔۔

    بالوں کی خشکی کو کنٹرول کرنا

    ڈیئر ممبرز۔۔۔۔

    بالوں کی خشکی کا مسئلہ کس کو درپیش نہیں ہوتا جس کے لیے مہنگے سے مہنگے شیمپوز اور کریمیں وغیرہ استعمال کی جاتی ہیں۔ ۔۔تاہم اس پر قابو پانے کا آسان ترین نسخہ اسپرین کی شکل میں موجود ہے بس دو گولیوں کو پیس کر سفوف بنادیں اور اس میں شیمپوں کی نارمل مقدار شامل کرکے اپنے سر پر لگالیں۔ اس مکسچر کو ایک سے دو منٹ تک لگا رہنے دیں اور پھر دھولیں۔ اس کے بعد اپنے سر کو صرف شیمپو سے ایک بار دھونا نہ بھولیں۔۔۔۔

    کیڑوں کے کاٹنے اور ڈنک کا علاج

    مچھر کے کاٹنے یا شہد کی مکھی کے ڈنک سے ہونے والی سوجن کو کنٹرول کرنے کے لیے اسپرین کی ایک گولی کو متاثرہ حصے پر آہستہ آہستہ مالش کی طرح رگڑے۔ آپ تکلیف میں فوری طور پر نمایاں کمی محسوس کریں گے جبکہ سوجن بھی کنٹرول میں آجائیں گی۔

    پھولوں کو دیر تک تروتازہ رکھیں

    گلاب یا کسی بھی پھول کو جب ٹہنی سے کاٹ لیا جاتا ہے تو وہ کچھ دیر بعد مرجھانا شروع ہوجاتے ہیں تاہم اگر آپ اسے کافی دیر تک تازہ رکھنا چاہتے ہیں ۔۔۔۔تو اسپرین کی ایک گولی پیس کر پانی میں ڈالے اور وہ پانی کسی گلدان یا ایسے برتن میں ڈال دیں جس میں آپ پھول رکھ سکیں، وہ پھول دیر تک تروتازہ رہے گا۔۔۔۔۔۔

    ڈیئر ممبرز

    آپ کو یقین نہیں آ رہا ہوگا۔۔۔۔مگر آپ آزما کر دیکھیں۔۔۔۔یہ واقعی حیرت انگیز ہے۔۔۔۔۔

    والسلام

  9. #9
    naveedkhuhro's Avatar
    naveedkhuhro is offline Senior Member
    Last Online
    9th June 2018 @ 02:51 PM
    Join Date
    23 Nov 2015
    Age
    43
    Gender
    Male
    Posts
    626
    Threads
    27
    Credits
    153
    Thanked
    58

    Default

    itni mufeed information share karna ka shukria

  10. #10
    king975 is offline Senior Member+
    Last Online
    7th July 2021 @ 10:40 AM
    Join Date
    18 Oct 2015
    Gender
    Male
    Posts
    183
    Threads
    2
    Credits
    384
    Thanked
    3

    Default

    nic

  11. #11
    imtiaz223 is offline Member
    Last Online
    8th August 2021 @ 12:36 PM
    Join Date
    05 Jan 2015
    Location
    bahawalnagar
    Age
    25
    Gender
    Male
    Posts
    1,188
    Threads
    59
    Thanked
    39

    Default

    nice info bahi

  12. #12
    Awesome_Boy's Avatar
    Awesome_Boy is offline Senior Member+
    Last Online
    11th October 2016 @ 03:15 PM
    Join Date
    22 Apr 2013
    Location
    Islamabad
    Gender
    Male
    Posts
    7,772
    Threads
    258
    Credits
    6,794
    Thanked
    1013

    Default

    وعلیکم السلام
    بہت اچھی شئیرنگ کی ہے
    شکریہ

Page 1 of 2 12 LastLast

Similar Threads

  1. Replies: 13
    Last Post: 1st July 2015, 12:11 PM
  2. Replies: 114
    Last Post: 14th October 2012, 03:52 AM
  3. Replies: 7
    Last Post: 17th December 2009, 11:49 PM
  4. Replies: 11
    Last Post: 17th December 2009, 04:58 AM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •