آدم ثانی کس پیغمبر کو کہتے ہیں
آدم ثانی کس پیغمبر کو کہتے ہیں
Ans Hazrat NOOH ALIAHI SALAM
Hazrat Nooh Alaihi salam ko
Ya Allah madad.
Hazrat Nooh Alaihi Salam Janab
اسلام سیکشن سے منتقل کیا گیا
Hazrat NooH a.s
آدم ثانی حضرت نوح ؑ کو کہتے ہیں ۔
Hazrat Nooh. (A.S)
goodness is for good & badness is for bad
¤آدم ثانى¤
حضرت نوح عليه السلام کا لقب ہے _
جب طوفان نوح آیا تو اس وقت حضرت نوح علیه السلام نے الله پاک کے حکم سے تمام جانوروں کے جوڑے اور اھل ایمان کو کشتی میں بیٹھایا،اسی کشتی میں حضرت نوح علیه السلام کے تین بیٹے حام سام اور یافض بھی تھے، انسانیت کی نسل آگے انہی تین انسانوں سے چلی، اسی لئے حضرت نوح علیه السلام کو آدم ثانی کہا جاتا ہے _
_________________
ميرى تمام تھريڈ ديكھئيے
Nice answer
آپ کا جواب درست ہے
Bookmarks