بعض اوقات کسی وائرس زدہ پی سی میں لگانے کے بعد جب یو ایس بی دوبارہ اپنے پی سی میں لائیں تو ڈیٹا شو نہیں ہوتا۔ پراپرٹیز میں یہ نظر آتا رہتا ہے کہ یو ایس بی کی اتنی سپیس مصروف ہے لیکن ڈیٹا نظر نہیں آتا۔ بلکہ فولڈر آپشنز میں جا کر ہڈن فائلز کو شو کرنے سے بھی کچھ نظر نہیں آتا۔ کوئی حل؟