السلام علیکم!
میںنے چند روز قبل اپنی فیس بک آئی ڈی ڈی ایکٹی ویٹ کی تھی۔اب مسئلہ یہ ہے کہ اکائونٹ دوبارہ ایکٹی ویٹ کرنے کے باوجود میرے فرینڈز مجھے میسیج نہیں بھیج سکتے۔ان کے پاس یہی ایرر آتا ہے:
You cannot reply to this conversation.
اس مشکل کا کیا حل ہے؟اگر کسی کو علم ہے تو بتا کر ممنون کریں۔
Bookmarks