اسلام علیکم دوستو میں اینڈرائیڈ موبائل استعمال کر تاہوں اور اکثر دوستوں کو میسج وغیرہ کرنے کے لیے گروپ کا استعما ل کرتاہوں جب بھی موبائل کو کچھ لمبے عرصے کے لیے استعمال کرتے ہیں ایپلیکیشن استعمال کرنے کی وجہ سے سلو ہو جاتا اور موبائل ریسٹ کرنا پڑ تا ہے جب ہم موبائل کو ریسٹ کرتے ہیں تو وہ گروپ ڈلیٹ ہو جاتے ہیں دوستوں اور فیملی ممبران کا گروپ دوبارہ بنا نا پڑتا ہے کوئی ایسا سوفٹ وئیربتا دیں جس سے ہم اپنے سیو نام کے گروپ کو سیو یا ایکسپورٹ کر سکیں اگر کسی دوست کو پتہ ہو تو مہربانی کر کے موبائل کی لنک شیئر کردیں شکریہ
میں دوستوں کو دوبارہ بتا دوں گروپ کو سیو کرنا ہے کہ گروپ میں جتنے بھی نام ہو ں دوبارہ ایسے ہی واپس آجائیں
وآعلیکم السلام