السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
کیسے ہیں سب دوست؟
امید کرتا ہوں کہ سب خیرخیریت سے ہونگے اور خوش ہونگے
دوستوں آج میں پہلی گریٹنگ سیکشن میں حاضر ہوں وہ بھی ایک دھماکے دار خوشخبری کے ساتھ
ٹائٹل سے تو آپ سب جان ہی گئے ہونگے اگر نہیں تو میں بتا دیتا ہوں۔۔وہ خوشخبری یہ ہے کہ ہمارے فورم کے بہت اچھے وی آئی پی یعنی یاسین بھائی کو اب موبائل ایکسپرٹ کے رینک پر پروموٹ کردیا گیا ہے۔۔منیجمنٹ ان کے اچھے کام تو دیکھ کر موبائل ایکسپرٹ کے رینک سے نوازا ہے بے شک بہت شاندار کام تھا انکا ویلڈن
میری طرف سے یاسین بھائی کو ڈھیرساری مبارکاںںںںںں
امید کرتا ہوں کہ اب اسی طرح محنت جاری رکھیں گے
اب آپ سب یاسین بھائی کو مبارکباد دیں
اور مجھے دیں اجازت
اللہ حافظ
#ITDTEAM
Bookmarks