Results 1 to 3 of 3

Thread: دنیا کا مہنگا ترین گھرکون سا ہے؟جانئے اس خ

  1. #1
    S ALI G's Avatar
    S ALI G is offline Senior Member+
    Last Online
    5th December 2016 @ 08:28 AM
    Join Date
    18 Oct 2014
    Location
    Islamabad
    Age
    31
    Gender
    Male
    Posts
    1,095
    Threads
    42
    Credits
    65
    Thanked
    91

    Default دنیا کا مہنگا ترین گھرکون سا ہے؟جانئے اس خ

    ‏آپ کے خیال میں دنیا کے سب سے مہنگے گھر کی مالیت کیا ہوگی ؟آپ کو اندازے لگانے کی زحمت نہیں دیتے اور بتادیتے ہیں کہ دنیا کا سب سے مہنگا آشیانہ 301 ملین ڈالرز مالیت کا ہے۔یہ محل نما گھر پیرس کے نواح یا اس سے باہر نکلتے ہی واقع ہے اور اسے چیٹیا لوئس 14 کے نام سے جانا جاتا ہے۔اس نے دنیا کے مہنگے ترین گھر کا ریکارڈ حال ہی میں اپنے نام کیا۔اس گھر کو مشرق وسطی سے تعلق رکھنے والے ایک گمنام خریدار نے 301 ملین ڈالرز سے زائد ادا کرکے خریدا ہے اور اس طرح مہنگے ترین گھر کا پرانا ریکارڈ ٹوٹ گیا جو لندن کے پینٹ ہائوس کے پاس تھا جسے 221 ملین ڈالرز میں فروخت کیا گیا تھا۔اس کی تعمیر حال ہی میں ہوئی تھی مگر دیکھنے میں یہ کسی قدیم عمارت جیسا لگتا ہے۔پیرس کے قریب واقع یہ گھر 56 ایکڑ رقبے پر پھیلا ہوا اور اس کا ڈیزائن 17 ویں صدی کے محلات سے متاثر ہوکر تیار کیا گیا۔اس کی تعمیر اور سجاوٹ کے لیے جدید ترین ٹیکنالوجی کا استعمال کیا گیا ہے اور رہائشی آسائشات جیسے ایکوریم، مووی تھیٹر، فوارہ اور دیگر بہت کچھ یہاں موجود ہیں۔
    Ya Allah madad.

  2. #2
    Azeem SHAH's Avatar
    Azeem SHAH is offline Senior Member+
    Last Online
    21st April 2019 @ 06:24 AM
    Join Date
    26 Jun 2015
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    1,425
    Threads
    48
    Credits
    3,854
    Thanked
    90

    Default

    Very nice information


    Pakistan zindabaad Pak Army zindabaad

  3. #3
    imtiaz223 is offline Member
    Last Online
    8th August 2021 @ 12:36 PM
    Join Date
    05 Jan 2015
    Location
    bahawalnagar
    Age
    25
    Gender
    Male
    Posts
    1,188
    Threads
    59
    Thanked
    39

    Default

    nice info

Similar Threads

  1. Replies: 9
    Last Post: 7th April 2017, 10:15 AM
  2. Replies: 3
    Last Post: 1st October 2012, 12:55 AM
  3. Replies: 43
    Last Post: 4th December 2011, 10:36 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •