اسلام وعلیکم دوستو میں آج اس فورم میں پہلی بار آیا ہوں
آپ سب دوستوں سے تعاون کی امید کے ساتھ
اسلام وعلیکم دوستو میں آج اس فورم میں پہلی بار آیا ہوں
آپ سب دوستوں سے تعاون کی امید کے ساتھ
میں سمارٹ فون فلیشنگ کا کام جانتا ہوں اور رضاکارانہ طور پر دوستوں کی مدد کے لئے تیار ہوں
کوئی بھائی کسٹم روم کیرنیل وغیرہ کے بارے میں بھی مدد لینا چاہے تو میں ھاضر ہوں
وعليكم السلام ورحمۃ الله وبرکاتہ
ویلکم ٹو آئی ٹی دنیا آئی ٹی دنیا کی خوبصورت اور علمی دنیا میں ہم آپ کو خوش آمدید کہتے ہيں اور ہم اميد كرتے ہیں كہ آپ کا سفر ہمارے ساتھ دائمی رہے گا اور ہمیں آپ سے اور آپ کو ہم سے بہت کچھ سیکھنے اور سکھانے کا موقع ملےگا _
محترم ممبر آپ نيو ہو اس لئے ميں اپنا فرض سمجھتى ہوں كہ آپ كا بہتر رہنمائى كرسكوں _
يہاں جو بھى نيو ممبرز آتے ہیں ہم سب اس كے حوصله افزائى كيلئے يہ پوسٹ كرتے ہیں اور ساتھ ساتھ انتباه بھى كرتے ہیں كہ
یہ ایک فیملی فورم ہے اس فورم میں بد نظمی یا انتشار پیدا نہ ہو اس لیے یہاں کچھ رولز وضع کیے گئے ہیں جن کو فالو کرنا ہم سب کی ذمہ داری ہے اس لئے سب سے پہلے رولز پڑھ لیں
آئی ٹی دنیا کے رولز پڑھ لیں
جو رولز بنائے گئے ہیں وہ سب ممبران کے فائيدے کے لیے بنائے گئے ہیں اگر آپ رولز کو فالو کرکے اس سائٹ کو ایک فیملی فورم سمجھ کر اور خود کو اس فیملی کا ایک ممبر سمجھ کر اس پر کام کریں گے تو ان شاءالله آپ انجوائے بھی کریں گے اور بور بھی نہیں ہوں گے _
اپنے پوسٹ اورتھریڈ بھڑانے كيلئے يہ تھریڈ وزٹ كريں تاكہ آپ تھریڈ كو صحيح سيكشن ميں پوسٹ كريں
کونسا تھریڈ کس سیکشن میں
_________________
ميرى تمام تھريڈ ديكھئيے
Khosh Amdeed bro...
Welcome in itdunya lekin me khud kr leta hon
Pakistan zindabaad Pak Army zindabaad
Welcome to itd bro.
<"JuTt"I$"AlwäY$"RìgHt">
میں انشاءاللہ گروپ کی پالیسی کا خیال رکھوں گا اور شائستہ اور مھزب رہوں گا
Welcome
Bookmarks