یومِ وِلادت کو اپنے لئے سلامتی کی دُعا کرنا اَنبیاء کی سنت ہے۔ قرآنِ مجید میں سیدنا عیسیٰ علیہ السلام کے اَلفاظ یوں وارِد ہوئے ہیں:

وَالسَّلاَمُ عَلَيَ يَومَ وُلِدتُ وَيَومَ أَمُوتُ وَيَومَ أُبْعَثُ حَيًّاo
سورة مريم، 19 : 33

’’اور مجھ پر سلام ہو میرے میلاد کے دِن، اور میری وفات کے دِن، اور جس دِن میں زندہ اُٹھایا جاؤں گاo‘‘