شاعرِمشرق علامہ اقبال ہمارے قومی شاعر ہیں۔۔۔اور ان کے فن سے کون واقف نہیں۔۔۔انھوں نے جس انداز سے اپنے خیالات کو لفظوں کا لباس پہنایا اس کی نظیر نہیں ملتی۔۔۔ان کی شاعری بے مثال ہے۔۔۔
علامہ اقبال رحتﷲ علیہ کے اشعار آپ کو کہیں سے سے بھی مل جائیں گے۔۔۔
مگر آپ کو اپنی پسند کے اشعار زرا مشکل سے ہی ملیں گے۔۔۔
مگر آج میں آپ کا یہ کام آسان بنا دیتا ہوں۔۔۔جی ہاں۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اس ایپ کی مدد سے آپ ان کا کوئ بھی شعر آسانی سے تلاش کر سکتے ہیں اور یہ بالکل مفت ہے۔۔۔۔۔
ڈیئر ممبرز
اینڈرائڈ کے صارفین یہ ایپ اس لنک سے ڈاؤنلوڈ کر سکتے ہیں۔۔۔
https://play.google.com/store/apps/d...aaer_e_mashriq
سکرین شارٹ
ڈیئر ممبرز۔۔۔
آپ اس ایپ کو چیک کریں پھر اپنی آرا سے نوازیں اور دعاؤں میں یاد رکھیں۔۔۔
والسلام
Bookmarks