آئی ٹی دنیا کے معزز ساتھیو السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

دوستو جیسا کہ آپ کو ٹائٹل سے ہی معلوم ہوگیا ہوگا کہ تھریڈ زارا سسٹر کی سالگرہ کے حوالے سے ہے ، ہاں جی آج زارا سسٹر کی سالگرہ ہے تو آئیں اس خوشی کے موقع پہ انھیں وش کرتے ہیں ۔



- - - Updated - - -


مبارک تجھے تیری سالگرہ ہو​
آنے والا ہر سال خوشیوں سے بھرا ہو​
تیرے ارد گرد بہاروں کا رقص ہو​
آئینہ تیری خوبصورتی کا عکس ہو​
منزلیں خود تیرے قدموں میں آئیں​
تجھے کبھی کوئی نہ مصیبت ملے​
سب لوگ تیرے گُن گانے لگیں​
تُو گھر سب کے دلوں میں بنانے لگے​
بلندیاں تیرے قدم چومیں​
مسرتیں تیرے چاروطرف گھومیں​
تیری پوری ہر کوئی خواہش ہو​
مبارک تجھے تیری سالگرہ ہو​
آنے والا ہر سال خوشیوں سے بھرا ہو ​



- - - Updated - - -


وقت دعا میں ایک دعا کروں
میں رب سے ایک التجا کروں
تو خوش رہے ، تو شاد رہے
تیرے دل کا آنگن آباد رہے
تو ہر پل یونہی ہنساکرے
پھولوں کی مانند کِھلا کرے
تیری زندگی میں کوئی غم نہ ہو
تیری آنکھ کبھی نَم نہ ہو
تجھے کسی سے گلہ نہ ہو
تجھے دکھ کوئی ملا نہ ہو
تیری رَد کبھی دعا نہ ہو
تجھے بن مانگے وہ عطا کرے
تیری معاف ہر ایک خطا کرے