السلام و علیکم ورحمتﷲ و برکاتہ

~~~~~~~~~~~~~~

ڈیئر ممبرز۔۔۔۔۔۔۔۔

Name:  PicsArt_12-26-04.34.35.jpg
Views: 235
Size:  67.7 KB

نئے سال کی آمد آمد ہے۔۔۔کچھ ہی دنوں بعد نئے سال کی شروعات ہو جائے گی۔۔۔
سال 2015
'
'
'
'
'
'
'
ختم ہونے والا ہے۔۔۔۔
ڈیئر ممبرز۔۔۔۔۔
اس سال ہم نے بہت کچھ پایا بھی اور بہت کچھ کھویا بھی۔۔۔۔مگر یہ سلسلہ تو چلتا رہتا ہےمگر یہ سال۔۔۔۔۔۔۔

'
'
'
'
سال 2015
'
'
'
'
'
اس سال ہم نے یعنی آئ ٹی دنیا ڈاٹ کام نے ﷲ کے فضل و کرم سے بہت ترقی کی۔۔۔۔۔۔۔
آئ ٹی دنیا ڈاٹ کام کے لیئے یہ سال نہایت شاندار رہا۔۔۔۔پچھلے سالوں کی بانسبت اس سال ایک بڑی تعداد میں ممبرز اس فورم پر رجسٹر ہوئے۔۔۔اور یہ یقیناََ آئ ٹی دنیا ڈاٹ کام کی ایک بہت بڑی کامیابی ہے۔۔۔
اس کی وجہ ہے یہاں کا صاف ستھرا اور فیملی سسٹم ماحول۔۔۔جس کو دیکھتے ہوئے ہمیں نئے ممبرز ملتے ہیں۔۔۔اور یہاں اپنے اپنے فن سے دوسروں کو متاثر کر تے ہیں۔۔۔
اس سال ﷲ پاک کے فضل و کرم سے آئ ٹی دنیا ڈاٹ کام کو نئے ورژن پر اپڈیٹ کیا گیا۔۔۔جس سے بہت سی نئ سہولیات کا اضافہ ہوا۔۔۔
فورم پہلے سے کہیں زیادہ بہتر ہو گیا۔۔۔اور اب آئ ٹی دنیا ڈاٹ کام کے ممبرز اس کو پہلے کی نسبت کہیں زیادہ تیزی سے سرفنگ کر سکتے ہیں۔۔۔

ڈیئر ممبرز۔۔۔۔۔


یہ سال ہر لحاظ سے آئ ٹی دنیا ڈاٹ کے لیئے بہترین ثابت ہوا۔۔۔۔۔۔

اور اب نئے سال کی آمد آمد ہے۔۔۔
ہماری دعا ہے کہ نیا سال سب کے لیئے خصوصاََ تمام مسلمانوں اور آئ ٹی دنیا ڈاٹ کام کے لیئے خوشگوار ثابت ہو۔۔۔۔
اور اسی طرح آئ ٹی دنیا کا عروج قائم رہے۔۔۔۔۔اور ہم اسی طرح ترقی کے منازل طے کرتے چلے جائیں۔۔۔۔

دوستو۔۔۔۔۔۔

جس طرح آپ آئ ٹی دنیا ڈاٹ کام پر بہترین کام کرتے رہے۔۔۔اور آپ سب کی بدولت آئ ٹی دنیا اس سال بھی اپنے عروج پر رہی۔۔۔۔
امید ہے آئندہ سال بھی آپ سب آئ ٹی دنیا کی پوری ٹیم اسی طرح لگن اور محنت سے کام کرتے رہیں گے۔۔۔اور اسی طرح کامیابیاں حاصل کرتے رہیں گے۔۔۔۔۔۔
'
'
'
'
'
'
الودعا۔۔۔۔سال 2015
'
'
'
'
'
'
'
اور

خوش آ مدید۔۔۔۔سالِ نو 2016
'
'
'
'
'
ﷲ تعالی سے دعا ہے کہ۔۔۔۔۔۔آئ ٹی دنیا ڈاٹ کام۔۔۔۔ کے لیئے نیا سال مبارک ثابت ہو۔۔۔اور ہمارا بہترین پلیٹ فارم قائم و دائم رہے۔۔۔۔
اور اس دھرتی پر اپنی شان کے ساتھ چمکتا اور دمکتا رہے۔۔۔۔۔

آئ ٹی دنیا ٹیم کی طرف سے سب دوستوں کو نیا سال بہت بہت مبارک ہو۔۔۔۔
wish you all the best

والسلام

#ITDTEAM