بازی گر و بازی گر
بہت ہی پیاری شئیرینگ کی ہے آپ نے
پر
اِس بات کی وضاحت نہیں فرمائی
کہ
یہ آپ نے پینٹ کی ہے
یا
کسی دوست نے
لیکن
جس نے بھی کی ہے
لاجواب کی ہے
حقیقتاً
شاندار
پینٹ کیا گیا ہے حقیقت پر مبنی
پینٹ کرنے والے کے علم وہنر میں اللہ پاک برکت عطافرمائیں
آمین
آپ نے ہمارے ساتھ شئیر کیا اُ س کا بھی بہت شکریہ
آپ کی اگلی کلاسک شئیرینگ کا انتظار رہے گا
خوش رہیں
Bookmarks