اسلام علیکم ساتھیوں اس سیکشن میں یہ میرا پہلا تھرڈہے امید ہیں کہ ریپلائی کرکے اپ لوگ حوصلہ افزائی فرمائیں گے اور یہ بھی دعا کرے کہ اللہ تعالٰی اس مسجد کے متولٰی کے دل میں یہ ڈال دیں کہ اس ماربل کے ٹائیل کو یہاں سے ہٹا دے کیونکہ لوگوں کے قدم پڑنے سےاس کی بےحرمتی ہوتی ہے
Bookmarks