السلام علیکم میں نے وٹس ایپ پر ایک گروپ بنایا ہے۔میں چاہتا ہوں کہ کمپیوٹر سکرین پر وٹس ایپ لے جاؤں جسکا آسان طریقہ وٹس ایپ ویب ہے مگر اس میں میرے تما م وٹس ایپ شئیر ہو رہے ہوتے ہیں میں چاہتا ہوں کہ صرف میرا مطولبہ ا یک وٹس ایپ شئیر ہوجائیں ۔
باقی میرا کوئی اور وٹس ایپ نہ آئے کوئی حل ؟؟؟