affwk01-pk17_Zero4_728x90PK-[B:Infi,C:G.Phon]
Page 16 of 16 FirstFirst ... 613141516
Results 181 to 185 of 185

Thread: ♠♠ How To Attach Images/Files In Threads ♠♠

  1. #181
    Join Date
    20 May 2012
    Gender
    Male
    Posts
    5,889
    Threads
    94
    Credits
    18,955
    Thanked
    1077

    Default

    affwk01-pk17_Zero4_336x280PK-[B:Infi,C:G.Phon]
    ہاں شاید ہو
    آپ نے جیسا کیا ہے وہ ہی طریقہ ہے عام ممبر کے لئے
    اب اس طرح سے تصویریں کرنے میں مشکل یہ آتی ہے کہ
    ابھی
    آپ نے 10 تصاویر اپ لوڈ کیں ۔۔۔۔اتنے میں کسی نے اُن پر ریپلائی کر دی
    تو
    آپ کا سارا تھریڈ خراب ہوگیا
    اُس کا آسان طریقہ یہ ہے کہ جب تک آپ کو یہ پاور نہیں ملتی کہ آپ اپنے تھریڈ کو
    کلوز
    اور
    اوپن
    خود نہیں کر سکتے تب تک مشکل ہوتا ہے
    یا
    آپ کو پہلے اُس سیکشن کے موڈریٹر سے بات کرنی ہوتی ہے
    وہ
    آپ کے ساتھ تعاون کر رہا ہوتا ہے
    اور
    آپ دس سے زیاد ہ تصاویر بغیر کسی پروبلم کے لگا سکتے ہیں
    میرے پاس بھی اس وقت پاور نہیں ہے (میری مرضی کی وجہ سے) اس لیے میں بھی
    تھریڈ بنا کر آپ دوستوں کے ساتھ شئیر نہیں کر سکتا ہوں
    جب
    آپ کو کیا کسی دوست کو
    پاور مل جائے گی تو آپ ۔۔۔یا۔۔۔وہ۔۔۔ اپنا تھریڈ ۔۔۔۔یا۔۔۔اپنے سیکشن کا تھریڈ
    آن ۔۔۔یا۔۔۔آف
    کرنے کے خود مجاز ہونگے
    تو
    کوئی مسلہ نہیں ہوگا
    باقی دیکھیں شاید
    سینئرز
    فورم کے اپ گریڈ ہونے کے بعد کیا کیا سہولیات مہیا کی گئیں ہیں وہی بتا سکتے ہیں

  2. #182
    Join Date
    26 Mar 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    1,434
    Threads
    299
    Credits
    10,559
    Thanked
    158

    Default

    چلیں جی دیکھنے ہیں ۔
    ہم نے کون سا اتنی زیادہ تصویریں ایک ساتھ لگانی ہوتی ہیں ۔
    میں تو صرف کسی نہ کسی ممبر کا سوال پڑھ کر تجربات کرتا رہتا ہوں ۔ اور جب کامیاب ہو جاؤں تو شیئر کر دیتا ہوں ۔

    Sent from my SM-G900H using ITD Mobile App

  3. #183
    Join Date
    20 May 2012
    Gender
    Male
    Posts
    5,889
    Threads
    94
    Credits
    18,955
    Thanked
    1077

    Default

    میں اس حوالے سے آئی ٹی دنیا کی انتظامیہ سے بات کر چکا ہوں پر مناسب جواب نہیں مل سکا
    یا ۔۔۔۔میں سمجھا نہیں پایا۔۔۔۔دوسری بات پر زیادہ ۔۔۔۔زور رکھیے گا
    میرا بھی مطالبہ تھا کہ اس لیمٹ سے زیادہ کا آپشن ہو ۔۔۔۔عام طور پر ایسا ہوتا تو نہیں ہے کہ ممبر کو اتنی زیادہ تصاویر لگانی پڑیں
    پر
    جب آپ سینئر ہو جائیں گےتو آپ کو ۔۔۔یا۔۔۔کسی بھی ممبر کو اس لیمٹ سے زیادہ پوسٹ لگانے کی اجازت مل جائے گی
    کہ
    وہ 10 تصاویر لگا کر اپنا تھریڈ بند ہی رہنے دے گا تاکہ اُس کے تھریڈ میں کوئی ریپلائی نہ کر دے
    پھر
    مذید تصاویر اپ لوڈ کرے گا
    اور
    تھریڈ مکمل ہوجانے پر وہ اپنا تھریڈ اپنی دی گئی طاقت سے اوپن کر لے گا
    اور
    دیکھنے میں لگے گا دوسرے ممبر کو تھریڈ بنانے والے ممبر نے دس سے زیادہ تصاویر اپنی تھریڈ میں لگائی ہیں
    جبکہ حقیقت میں ایسا نہیں ہوگا
    -------
    ہماری اتنی تفصیلی گفتگو سے سمجھتا ہوں کہ سیکھنے اور سمجھنے والے کو مذید کسی
    تھریڈ
    کی ضرورت نہیں ہوگی اس حوالے سے
    اگر
    پھر بھی آپ چاہتے ہیں کہ اس حوالے سے تھریڈ بنا دوں تو
    مجھے خوشی ہوگی
    فکر ناٹ

  4. #184
    Join Date
    26 Mar 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    1,434
    Threads
    299
    Credits
    10,559
    Thanked
    158

    Default

    Quote AsifSattarvi said: View Post

    بہت شکریہ آصف بھائی ۔
    میرا خیال نہیں کہ اب ضرورت ہو ۔

    Sent from my SM-G900H using ITD Mobile App

  5. The Following User Says Thank You to Shaheen Latif For This Useful Post:

    AsifSattarvi (17th January 2017)

  6. #185
    Join Date
    20 May 2012
    Gender
    Male
    Posts
    5,889
    Threads
    94
    Credits
    18,955
    Thanked
    1077

    Default

    affwk01-pk17_Zero4_336x280PK-[B:Infi,C:G.Phon]
    بہت شکریہ برادر

Page 16 of 16 FirstFirst ... 613141516

Similar Threads

  1. ♠♠ ChaLte PhirTe SMS BilKuL naHe ♠♠
    By ALi.HaiDEr in forum General Mobile Discussion
    Replies: 37
    Last Post: 6th April 2016, 10:50 PM
  2. ♠♠ BookMark Banana AuR Yad Rakhna (Some Tips) ♠♠
    By ALi.HaiDEr in forum Tips and Tricks
    Replies: 10
    Last Post: 13th December 2015, 01:35 PM
  3. ♣♠ my mage thread of animated images ♠♣
    By Punjabian5 in forum Photo Gallery
    Replies: 20
    Last Post: 14th March 2014, 09:08 AM
  4. Solved ♠♠♠♠Need VGA card Driver♠♠♠♠
    By Anwar_king in forum Solved Problems (IT)
    Replies: 3
    Last Post: 26th December 2010, 01:26 PM
  5. Replies: 20
    Last Post: 26th November 2010, 06:58 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •