ہاں شاید ہو
آپ نے جیسا کیا ہے وہ ہی طریقہ ہے عام ممبر کے لئے
اب اس طرح سے تصویریں کرنے میں مشکل یہ آتی ہے کہ
ابھی
آپ نے 10 تصاویر اپ لوڈ کیں ۔۔۔۔اتنے میں کسی نے اُن پر ریپلائی کر دی
تو
آپ کا سارا تھریڈ خراب ہوگیا
اُس کا آسان طریقہ یہ ہے کہ جب تک آپ کو یہ پاور نہیں ملتی کہ آپ اپنے تھریڈ کو
کلوز
اور
اوپن
خود نہیں کر سکتے تب تک مشکل ہوتا ہے
یا
آپ کو پہلے اُس سیکشن کے موڈریٹر سے بات کرنی ہوتی ہے
وہ
آپ کے ساتھ تعاون کر رہا ہوتا ہے
اور
آپ دس سے زیاد ہ تصاویر بغیر کسی پروبلم کے لگا سکتے ہیں
میرے پاس بھی اس وقت پاور نہیں ہے (میری مرضی کی وجہ سے) اس لیے میں بھی
تھریڈ بنا کر آپ دوستوں کے ساتھ شئیر نہیں کر سکتا ہوں
جب
آپ کو کیا کسی دوست کو
پاور مل جائے گی تو آپ ۔۔۔یا۔۔۔وہ۔۔۔ اپنا تھریڈ ۔۔۔۔یا۔۔۔اپنے سیکشن کا تھریڈ
آن ۔۔۔یا۔۔۔آف
کرنے کے خود مجاز ہونگے
تو
کوئی مسلہ نہیں ہوگا
باقی دیکھیں شاید
سینئرز
فورم کے اپ گریڈ ہونے کے بعد کیا کیا سہولیات مہیا کی گئیں ہیں وہی بتا سکتے ہیں