Quote ALi.HaiDEr said: View Post


سے متعلق آگاہی پیدا کرنا ہے کہ ATTACHMENTS دوستوں میرے اس تھریڈ کا مقصد نیو ممبرز میں
کو تھریڈ میں ایڈ کیا جا سکتا ہے Attachments کیسے اپنی
تو دوستوں کوئی بھی اٹیچمنٹ اپنے تھریڈ میں لگانے کے لئے
مخصوص سیکشن میں نیو تھریڈ اوپن کریں
اوپن کرنے کے بعد اسکرول کرتے ہوئے نیچے آ جائیں
اب اسکرین شاٹس فالو کیجئے

♣♣♣♣♣♣♣♣♣♣♣♣♣♣♣♣♣♣♣♣♣♣♣♣♣♣♣♣♣♣
Name:  Training-1.jpg
Views: 1365
Size:  42.9 KB
♣♣♣♣♣♣♣♣♣♣♣♣♣♣♣♣♣♣♣♣♣♣♣♣♣♣♣♣♣♣

Name:  Training-2.jpg
Views: 1349
Size:  40.7 KB
♣♣♣♣♣♣♣♣♣♣♣♣♣♣♣♣♣♣♣♣♣♣♣♣♣♣♣♣♣♣

Name:  Training-3.jpg
Views: 1415
Size:  49.1 KB
♣♣♣♣♣♣♣♣♣♣♣♣♣♣♣♣♣♣♣♣♣♣♣♣♣♣♣♣♣♣

Name:  Training-4.jpg
Views: 1372
Size:  49.3 KB
♣♣♣♣♣♣♣♣♣♣♣♣♣♣♣♣♣♣♣♣♣♣♣♣♣♣♣♣♣♣


امید ہے سب دوستوں کو سمجھ آ گئی ہو گی

آپ کا بہت شکریہ
علی حیدر



علی حیدر بھائی۔
میں آپ کی آخری سکرین شاٹ کو تھوڑا تفصیل سے بیان کر رہا ہوں۔ اگر آپ مناسب سمجھیں تو ٹھیک ہے ورنہ ڈیلیٹ کر دینا۔
اس آخری سکرین شاٹ کو کلوز کیا ہے مزید آسانی سے سمجھانے کے لیے۔
اس میں جو اٹیچ والا بٹن ہے اس کے دو الگ الگ فنکشن ہیں۔ یہ سکرین شاٹ دیکھیں
اس میں ۱ نمبر کا الگ فنکشن ہے اور ۲ نمبر کا الگ

Name:  A.png
Views: 39
Size:  71.1 KB

اب یہ سکرین شاٹ دیکھیں۔ اس میں میں نے ۱ نمبر پر کلک کیا ہے۔ اس سے مینج اٹیچمنٹ والی ونڈو کھلے گی۔ اگ ہم یہاں سے کوئی ایک بھی پکچر سلیکٹ کریں گے تو ساری آٹو میٹکلی آپ کے تھریڈ میں لگ جایئں گی۔ لیکن آپ ان کو اپنی مرضی سے جہاں چاہتے ہیں نہیں لگا پائیں گے۔

Name:  B.png
Views: 42
Size:  144.6 KB

اب آپ یہ سکرین شاٹ دیکھیں۔ اس پر میں نے ۲ نمبر پر کلک کیا ہے۔ یہ پہلے والی سے الگ ونڈو ہے۔ اب آپ اس میں سے ایک ایک سلیکٹ کر کے جہاں لگانا چاہیں لگا سکتے ہیں۔ اور یہی سکرین شاٹ آپ نے بھی دکھایا ہے۔ بس میں نے تھوڑی تفصیل کے ساتھ بیان کر دیا۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ آج میں نے اپنی یہ سکرین شاٹ اسی طریقے سے اپ لوڈ کیں ہیں۔ اس سے پہلے میں ٹینی پک سے اپلوڈ کر رہا تھا۔

Name:  C.png
Views: 39
Size:  65.9 KB

امید ہے کہ یہ آپ کو ضرور پسند آئے گا۔ نہ آئے تو بیشک ڈیلیٹ کر دیں