Quote Shaheen Latif said: View Post
معافی چاہتا ہوں آصف بھائی یا تو میں آپ کو سمجھا نہیں پا رہا ہوں۔ یا آپ غلط سمجھ رہے ہیں ۔ آپشن 1 سے یہ ونڈو کھلتی ہی نہیں ۔ یہ آپشن 2 سے ہی کھلتی ہے ۔ آپ میرے سکرین شاٹ کو ذرا غور سے دیکھیں ۔ اگر آپ کلپ پر کلک کریں گے تو آپشن 1 کھلے گی ۔ اگر ڈاؤن ایرو پر کلک کریں گے تو آشن 2 کھلے گی ۔
میرے حساب سے آپ نے ابھی تک آپشن 1 دیکھی ہی نہیں ۔ آپ اب پیپر کلپ کے نشان پر تھوڑا لیفٹ سائڈ پر کلک کر کے چیک کریں ۔

Sent from my SM-G900H using ITD Mobile App


Sent from my SM-G900H using ITD Mobile App