Page 13 of 20 FirstFirst ... 310111213141516 ... LastLast
Results 145 to 156 of 232

Thread: How To Attach Images/Files In Threads

  1. #145
    Join Date
    26 Mar 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    10,601
    Threads
    2397
    Credits
    107,695
    Thanked
    1656

    Default

    Quote ALi.HaiDEr said: View Post


    سے متعلق آگاہی پیدا کرنا ہے کہ ATTACHMENTS دوستوں میرے اس تھریڈ کا مقصد نیو ممبرز میں
    کو تھریڈ میں ایڈ کیا جا سکتا ہے Attachments کیسے اپنی
    تو دوستوں کوئی بھی اٹیچمنٹ اپنے تھریڈ میں لگانے کے لئے
    مخصوص سیکشن میں نیو تھریڈ اوپن کریں
    اوپن کرنے کے بعد اسکرول کرتے ہوئے نیچے آ جائیں
    اب اسکرین شاٹس فالو کیجئے

    ♣♣♣♣♣♣♣♣♣♣♣♣♣♣♣♣♣♣♣♣♣♣♣♣♣♣♣♣♣♣
    Attachment 467939
    ♣♣♣♣♣♣♣♣♣♣♣♣♣♣♣♣♣♣♣♣♣♣♣♣♣♣♣♣♣♣

    Attachment 467940
    ♣♣♣♣♣♣♣♣♣♣♣♣♣♣♣♣♣♣♣♣♣♣♣♣♣♣♣♣♣♣

    Attachment 467941
    ♣♣♣♣♣♣♣♣♣♣♣♣♣♣♣♣♣♣♣♣♣♣♣♣♣♣♣♣♣♣

    Attachment 467943
    ♣♣♣♣♣♣♣♣♣♣♣♣♣♣♣♣♣♣♣♣♣♣♣♣♣♣♣♣♣♣


    امید ہے سب دوستوں کو سمجھ آ گئی ہو گی

    آپ کا بہت شکریہ
    علی حیدر



    علی حیدر بھائی۔
    میں آپ کی آخری سکرین شاٹ کو تھوڑا تفصیل سے بیان کر رہا ہوں۔ اگر آپ مناسب سمجھیں تو ٹھیک ہے ورنہ ڈیلیٹ کر دینا۔
    اس آخری سکرین شاٹ کو کلوز کیا ہے مزید آسانی سے سمجھانے کے لیے۔
    اس میں جو اٹیچ والا بٹن ہے اس کے دو الگ الگ فنکشن ہیں۔ یہ سکرین شاٹ دیکھیں
    اس میں ۱ نمبر کا الگ فنکشن ہے اور ۲ نمبر کا الگ

    Name:  A.png
Views: 39
Size:  71.1 KB

    اب یہ سکرین شاٹ دیکھیں۔ اس میں میں نے ۱ نمبر پر کلک کیا ہے۔ اس سے مینج اٹیچمنٹ والی ونڈو کھلے گی۔ اگ ہم یہاں سے کوئی ایک بھی پکچر سلیکٹ کریں گے تو ساری آٹو میٹکلی آپ کے تھریڈ میں لگ جایئں گی۔ لیکن آپ ان کو اپنی مرضی سے جہاں چاہتے ہیں نہیں لگا پائیں گے۔

    Name:  B.png
Views: 42
Size:  144.6 KB

    اب آپ یہ سکرین شاٹ دیکھیں۔ اس پر میں نے ۲ نمبر پر کلک کیا ہے۔ یہ پہلے والی سے الگ ونڈو ہے۔ اب آپ اس میں سے ایک ایک سلیکٹ کر کے جہاں لگانا چاہیں لگا سکتے ہیں۔ اور یہی سکرین شاٹ آپ نے بھی دکھایا ہے۔ بس میں نے تھوڑی تفصیل کے ساتھ بیان کر دیا۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ آج میں نے اپنی یہ سکرین شاٹ اسی طریقے سے اپ لوڈ کیں ہیں۔ اس سے پہلے میں ٹینی پک سے اپلوڈ کر رہا تھا۔

    Name:  C.png
Views: 39
Size:  65.9 KB

    امید ہے کہ یہ آپ کو ضرور پسند آئے گا۔ نہ آئے تو بیشک ڈیلیٹ کر دیں

  2. #146
    AsifSattarvi's Avatar
    AsifSattarvi is offline Advance Member
    Last Online
    12th October 2022 @ 02:54 PM
    Join Date
    20 May 2012
    Gender
    Male
    Posts
    6,594
    Threads
    104
    Credits
    30,058
    Thanked
    960

    Default

    آپ دونوں نے اچھے طریقے سے ریسرچ کی ہے اس جگہ کی
    پر
    میرے خیال میں جو کہ 100 فیصد غلط بھی ہو سکتا ہے اس آپشن کا جو خاص پہلو ہے اُس پر آپ دونوں محترم ہستیوں نے زرا کام روشنی ڈالی ہے
    یعنی
    جو خاص مقصد ہے وہ ۔۔۔۔۔اپنی ۔۔۔۔تعریف۔۔۔میں رہ گیا ہے
    چلیں
    آپ دونوں حضرات کی توجہ چاہنے کے لئے یہ سوال حاضر ہے
    Name:  Untitled.png
Views: 43
Size:  91.6 KB
    اس کی ریپلائی کے بعد
    بات آگے چلے گی
    ساتھ میں یہ امید بھی کرتا ہوں کہ اس سوال کے جواب میں آپ دونوں کو اس بٹن /آپشن کی مذید اور بہت اچھی خوبی دیکھنے کو ملے گی
    ایڈوانس میں معذرت بھی

  3. #147
    Join Date
    26 Mar 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    10,601
    Threads
    2397
    Credits
    107,695
    Thanked
    1656

    Default

    Quote AsifSattarvi said: View Post
    آپ دونوں نے اچھے طریقے سے ریسرچ کی ہے اس جگہ کی
    پر
    میرے خیال میں جو کہ 100 فیصد غلط بھی ہو سکتا ہے اس آپشن کا جو خاص پہلو ہے اُس پر آپ دونوں محترم ہستیوں نے زرا کام روشنی ڈالی ہے
    یعنی
    جو خاص مقصد ہے وہ ۔۔۔۔۔اپنی ۔۔۔۔تعریف۔۔۔میں رہ گیا ہے
    چلیں
    آپ دونوں حضرات کی توجہ چاہنے کے لئے یہ سوال حاضر ہے
    Name:  Untitled.png
Views: 43
Size:  91.6 KB
    اس کی ریپلائی کے بعد
    بات آگے چلے گی
    ساتھ میں یہ امید بھی کرتا ہوں کہ اس سوال کے جواب میں آپ دونوں کو اس بٹن /آپشن کی مذید اور بہت اچھی خوبی دیکھنے کو ملے گی
    ایڈوانس میں معذرت بھی
    آصف بھائی یہ کوئی مسلہ نہیں ہے آپ جتنی چاہیں تصویریں اپ لوڈ کر لیں۔ ایک وقت میں پانچ ہو جایئں گی۔ ونڈو بند کر کے دوبارہ کھولیں پھر پانچ کر لیں۔ یہ سکرین شاٹ دیکھیں آپ کے لیے میں نے پانچ سے زیادہ اپ لوڈ کیں ہیں۔
    Attached Images Attached Images  

  4. #148
    AsifSattarvi's Avatar
    AsifSattarvi is offline Advance Member
    Last Online
    12th October 2022 @ 02:54 PM
    Join Date
    20 May 2012
    Gender
    Male
    Posts
    6,594
    Threads
    104
    Credits
    30,058
    Thanked
    960

    Default

    بہت شکریہ
    یہ پہلے والے آپشن سے کیں ۔۔۔۔یا۔۔۔۔دوسرے والے سے؟
    ہمارا تجربہ کہتا ہے کہ پہلے والے سے

    ہم
    تو پہلے ہی تحریر کر چکے ہیں
    -------
    اس سوال کے جواب میں آپ دونوں کو اس بٹن /آپشن کی مذید اور بہت اچھی خوبی دیکھنے کو ملے گی
    بقول آپ کے
    ایک وقت میں پانچ ہو جایئں گی۔ ونڈو بند کر کے دوبارہ کھولیں پھر پانچ کر لیں۔
    پر
    ایسی بات نہیں ہے ایک ہی ساتھ 5 سے زیادہ فائلز منسلک ہو جائیں گی
    تجربہ کر کے دیکھ لیں
    اور
    دعاؤں میں یاد رکھیے گا

  5. #149
    Join Date
    26 Mar 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    10,601
    Threads
    2397
    Credits
    107,695
    Thanked
    1656

    Default

    جی بھائی ہو جاتیں ہیں لیکن پہلی پانچ اپ لوڈ ہونے کے بعد۔
    اور یہ پہلی آپشن سے ہی ہو جاتی ہے۔ اور اگر چاہیں تو ڈائریکٹ مینج اٹیچمنٹ سے کر لیں۔

  6. #150
    AsifSattarvi's Avatar
    AsifSattarvi is offline Advance Member
    Last Online
    12th October 2022 @ 02:54 PM
    Join Date
    20 May 2012
    Gender
    Male
    Posts
    6,594
    Threads
    104
    Credits
    30,058
    Thanked
    960

    Default

    مجھے تو ڈر ہے کہ تھریڈ اسٹاٹر یہ نہ سوچے کہ تھریڈ میرا ہے
    اور
    آپریشن یہ دونوں کر رہے ہیں
    چلو۔۔۔۔۔۔۔

  7. #151
    Join Date
    26 Mar 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    10,601
    Threads
    2397
    Credits
    107,695
    Thanked
    1656

    Default

    ویسے میں نے علی بھائی کو پی ایم کر دیا ہے اس بارے میں۔
    تھریڈ تو انہیں کا ہے۔

  8. #152
    AsifSattarvi's Avatar
    AsifSattarvi is offline Advance Member
    Last Online
    12th October 2022 @ 02:54 PM
    Join Date
    20 May 2012
    Gender
    Male
    Posts
    6,594
    Threads
    104
    Credits
    30,058
    Thanked
    960

    Default

    مذید یہ کہنا چاہتا ہوں کہ ہم دونو ں آپشن کو استعمال کرتےہوئے
    اپنی مرضی سے اپنی
    فائلز
    کو اُن کی جگہ پر رکھ سکتے ہیں

    جبکہ
    بقول آپ کے
    اب یہ سکرین شاٹ دیکھیں۔ اس میں میں نے ۱ نمبر پر کلک کیا ہے۔ اس سے مینج اٹیچمنٹ والی ونڈو کھلے گی۔ اگ ہم یہاں سے کوئی ایک بھی پکچر سلیکٹ کریں گے تو ساری آٹو میٹکلی آپ کے تھریڈ میں لگ جایئں گی۔ لیکن آپ ان کو اپنی مرضی سے جہاں چاہتے ہیں نہیں لگا پائیں گے۔

    جبکہ ایسا نہیں ہے
    ہم
    ان کو بھی اپنی مرضی سے لگا سکتے ہیں

    طریقہ
    جس جگہ بریکٹ بنا ہوا ہے اُس جگہ پر
    انٹر
    پریس کریں
    اُس کے بعد والی فائل کی انٹری نیچے چلی جائے گی
    آپ چاہیں تو اُس انٹری کو کاپی کر کے کسی بھی جگہ رکھ سکتےہیں
    یا
    اُس کے اوپر ۔۔۔۔یا۔۔۔۔نیچے ۔۔۔کوئی دوسری فائل رکھ سکتے ہیں

  9. #153
    AsifSattarvi's Avatar
    AsifSattarvi is offline Advance Member
    Last Online
    12th October 2022 @ 02:54 PM
    Join Date
    20 May 2012
    Gender
    Male
    Posts
    6,594
    Threads
    104
    Credits
    30,058
    Thanked
    960

    Default

    اب ایک خاص بات تحریر کر رہا ہوں
    خاص طور پر
    پوری میگزین ٹیم کے لئے
    وہ میرے بتائے ہوئے طریقے پر عمل کر کے میگزین میں
    پیجز
    کو ایک دوسرے کے اوپر لگا سکتی ہے
    اس عمل سے
    میگزین
    بہترین
    نظر آئے گا
    ابھی تو قاری کی گردن ۔۔۔۔لیفٹ اور رائٹ ۔۔۔ہوتی رہتی ہے

  10. #154
    Join Date
    26 Mar 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    10,601
    Threads
    2397
    Credits
    107,695
    Thanked
    1656

    Default

    بہت شکریہ آصف بھائی یہ اگاہی فراہم کرنے کا۔
    میں نے پہلی کوشش کی تھی اپنی مرضی سے لگانے کی لیکن کامیاب نہیں ہوئی۔ اب میں دوبارہ آپ کے طریقے سے بھی ٹرائی کر کے دیکھ لیتا ہوں اس کے بعد ہی جواب دوں گا۔

  11. #155
    Join Date
    26 Mar 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    10,601
    Threads
    2397
    Credits
    107,695
    Thanked
    1656

    Default

    Quote AsifSattarvi said: View Post
    مذید یہ کہنا چاہتا ہوں کہ ہم دونو ں آپشن کو استعمال کرتےہوئے
    اپنی مرضی سے اپنی
    فائلز
    کو اُن کی جگہ پر رکھ سکتے ہیں

    جبکہ
    بقول آپ کے
    اب یہ سکرین شاٹ دیکھیں۔ اس میں میں نے ۱ نمبر پر کلک کیا ہے۔ اس سے مینج اٹیچمنٹ والی ونڈو کھلے گی۔ اگ ہم یہاں سے کوئی ایک بھی پکچر سلیکٹ کریں گے تو ساری آٹو میٹکلی آپ کے تھریڈ میں لگ جایئں گی۔ لیکن آپ ان کو اپنی مرضی سے جہاں چاہتے ہیں نہیں لگا پائیں گے۔

    جبکہ ایسا نہیں ہے
    ہم
    ان کو بھی اپنی مرضی سے لگا سکتے ہیں

    طریقہ
    جس جگہ بریکٹ بنا ہوا ہے اُس جگہ پر
    انٹر
    پریس کریں
    اُس کے بعد والی فائل کی انٹری نیچے چلی جائے گی
    آپ چاہیں تو اُس انٹری کو کاپی کر کے کسی بھی جگہ رکھ سکتےہیں
    یا
    اُس کے اوپر ۔۔۔۔یا۔۔۔۔نیچے ۔۔۔کوئی دوسری فائل رکھ سکتے ہیں
    اگر اس کا کوئی سکرین شاٹ لگا دیتے تو آسانی ہو جاتی۔
    بہر حال میں ٹرائی کرتا ہوں۔

  12. #156
    Join Date
    26 Mar 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    10,601
    Threads
    2397
    Credits
    107,695
    Thanked
    1656

    Default

    Quote Shaheen Latif said: View Post
    اگر اس کا کوئی سکرین شاٹ لگا دیتے تو آسانی ہو جاتی۔
    بہر حال میں ٹرائی کرتا ہوں۔
    نہیں آصف بھائی۔ مجھ سے تو نہیں ہو رہی۔ ان بریکٹ پر کرسر ہی نہیں آتا۔
    اگر آپ سکرین ساٹ اٹیچ کر دین تو شائد سمجھ لگ جائے۔

Page 13 of 20 FirstFirst ... 310111213141516 ... LastLast

Similar Threads

  1. How to Attach Images In your Threads? (Using ImageHosting Websites)
    By Silentjan in forum New Members Training Center
    Replies: 128
    Last Post: 29th April 2015, 12:28 PM
  2. How To Attach or Upload Images in itdunya Please Please help me
    By tryn0t0cry in forum Solved Problems (IT)
    Replies: 5
    Last Post: 13th October 2009, 02:16 PM
  3. How can i attach image in my threads
    By Z1989 in forum Tajaweez aur Shikayat
    Replies: 5
    Last Post: 18th August 2009, 05:48 AM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •