دوستوں یاہو میل نے کافی عرصے سے یاہو میں دوسرے ای میل اکاؤنٹس استعمال کرنے کی سہولت متعارف کرائی ہوئی ہے۔
دوسری ڈھیروں ای میل سروسز میں جی میل نہیں تھی تو سمجھو کچھ نہیں تھا۔
اب یاہو نے ایپلی کیشن میں جی میل کی سپورٹ بھی شامل کر دی ہے۔
تو اب یاہو ایپلی کیشن کے صارفین اپنی ایپلی کیشن میں جی میلز کی ای میل بھی امپورٹ کر سکتے ہیں۔
Bookmarks