محمد عثمان جی
بہت اچھا لگا آپ کی ریپلائی پڑھ کر
یقیناً اس معلوماتی میگزین کو پڑھ کر پڑھنے والے بہت کچھ جان اور سیکھ سکیں گے
یہ
معلوماتی میگزین آپ سب ہی ممبرز کی محنت کا نتیجہ ہے
دوسرے لفظوں میں آپ
سب کی شئیرینگ اور سینڈ کیے ہوئے مضامین ہی اس میگزین کو اس قدر پُروقار بناتے ہیں
آپ کو میگزین پسند آیا
بہت شکریہ


- - - Updated - - -

Quote MALIK R1ZWAN said: View Post
بہت ہی اچھا،آپ نے یہ تھریڈ بنانے میں بھی بہت محنت کی ہے لا جواب
ملک رضوان بھیا
بہت شکریہ میگزین کو پسند فرمانے اور ریپلائی کرنے کا
خوش رہیں